6ججزنےمبہم سا ایک خط لکھا،راناثنااللہ،اداروں کےاندرسےغلط کاموں کیخلاف آوازاٹھی ہے،علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ 6ججزنےمبہم سا ایک خط لکھا،ثبوت موجود ہیں ایک شخص پکارکرکہہ رہا ہے مجھےدھمکانےکی کوشش کی گئی،جسٹس شو کت صدیقی نےکہاجنرل فیض

مزید پڑھیں :لا ہو ر ہا ئی کو رٹ کے ججز کو بھی مشکو ک خط مو صول
حمیدمیرےپاس آئے،جسٹس شوکت صدیقی نے بتایا میرےچیف جسٹس انورکاسی کاکیاکردارتھا،عدلیہ کی آزاد ی مینج کرنیوالےخودچیف جسٹس صاحبان ہوں تو کس سے پتاکروارہے ہیں فون کس نے کیا۔

مزید پڑھیں :معاشی بدحالی کے باعث گاڑیوں کے بعد موبائل فون کمپنیاں فونز سستے کرنے پر مجبور

جبکہ دوسری جانبعلی محمد خان نے کہا کہ اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزنےخط لکھاہے،اداروں کےاندرسےغلط کاموں کیخلاف آوازاٹھی ہے،چیف جسٹس کوخط کےمعاملےپرازخودنوٹس پہلےہی

مزید پڑھیں :پاکستان میں ب فارم سرٹیفکیٹ کی تازہ ترین فیس اپریل 2024

لیناچاہیےتھا،سائفرکےمعاملےپرپوری قوم بانی پی ٹی آئی کےساتھ ہے،چیف جسٹس نےعندیہ دیااگلی سماعت پرفل کورٹ بنادیں،امیدہےایسافیصلہ آئےگاکل کوکوئی بھی کسی جج کوڈکٹیٹ نہیں کرےگا،

مزید پڑھیں :لیہ،اعتکاف میں بیٹھا چوری کی واردات کا ملزم پولیس نے دھرلیا

بہت جلدبانی پی ٹی آئی پرکیسزختم ہوں گے،بانی پی ٹی آئی دوتہائی اکثریت سےواپس آئیں گے۔

مزید پڑھیں :دنیا کی مختصر ترین سرحد کونسے دوممالک کے درمیان ہے؟