Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

فارن ایجنٹ تجربے نے ترقی کرتے ہوئے خوشحال ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نا لائق اور فارن ایجنٹس کی سلیکٹڈ حکومت اپریل 2022 تک مسلط تھی، امپورٹڈ ٹولہ اور فارن ایجنٹ کو پارلیمان سے اُٹھا کر باہر پھینک دیا ہے۔ فارن ایجنٹ، چور ملکی تاریخ کا بد ترین اور ناکام مزید پڑھیں

حکومت گوادر فری زون کے لئے بجلی فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہےوفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (سی او پی ایچ ڈی ایل) کو ہدایت کی ہے وہ گوادر فری زون کے لئے بجلی کی درست مزید پڑھیں

پرانے کرنسی نوٹ تبدیلی کرانے کا آخری موقع،اسٹیٹ بینک دفاتر ہفتہ 31 دسمبر کوبھی کھلے رہیں گے

نیوزڈیسک(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر پرانے ڈیزائن کے متروکہ کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کیلئے ہفتہ 31 دسمبر 2022ء کو کھلے رہیں گے۔وفاقی حکومت کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ہفتہ کو10، 50، 100 اور مزید پڑھیں

تاجر تنظیموں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اتفاق رائے سے مارکیٹ اور کاروبار بند کرنے کے اوقات کا فیصلہ کیا جائے گا،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت قومی توانائی کفایت شعاری مہم کے موثر نفاذ کے لیے تاجر تنظیموں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اتفاق رائے سے مارکیٹ اور کاروبار بند ہونے کے اوقات کا مزید پڑھیں

فیض آباد ، ویگن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،مسافر محفوظ رہے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) فیض آباد کےمقام پر ایک پبلک وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم مسافر وین میں موجود تمام مسافر محفوظ رہے،فائر بریگیڈ کی ٹیموں نےموقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا،آگ لگنے کی وجوہات کے مزید پڑھیں

سیاسی لوگ اگر مشکل فیصلے نا کر سکے تو پھر وہ لوگ آئیں جوفیصلہ کر سکیں ،ماہرمعاشیات شبرزیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ماہرمعاشیات شبرزیدی نے کہا ہے کہ آج ہرشخص کہہ رہاہےکہ پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جارہاہے،سیاسی لوگ اگر مشکل فیصلے نا کر سکے تو پھر وہ لوگ آئیں جوفیصلہ کر سکیں ،کیا جس نے ووٹ لینے جانا ہے وہ مزید پڑھیں

ملکی معیشت میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا اہم کردار ہے ،صدر مملکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹرکےفروغ کیلئےمسلسل کام ہو رہا ہے ،ملکی معیشت میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا اہم کردار ہے ،تمام شعبوں میں خواتین کو آگے لانے کیلئے سب کو کردار مزید پڑھیں

شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ ، ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

کراچی ( نیوز ڈیسک)حسین آباد میں نامعلوم افرادنےفائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق مقتول شہزاد دوست کی دکان پر بیٹھا ہوا تھا کہ موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے آکر فائرنگ کردی۔ مزید پڑھیں

شہبازشریف وزیراعظم بن کر ایکسپوز ہوگئے ہیں، چودھری پرویزالہٰی

لاہور( نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کا تاجر برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کااعلان،انہوں نے کہا کہ ہماری نیت صاف ہے دین کیساتھ ساتھ مخلوق کی بھی خدمت کررہے ہیں،قوم کے بچوں کو صحیح سمت میں لے جانا چاہتے ہیں،شہباز مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ضروری ہے،وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار سلیم حیدرخان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرے سے دوچار ہے، اس لیے مشترکہ اور پائیدار اثرات کو یقینی بنانے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ضروری مزید پڑھیں