کراچی ( نیوز ڈیسک)حسین آباد میں نامعلوم افرادنےفائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق مقتول شہزاد دوست کی دکان پر بیٹھا ہوا تھا کہ موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے آکر فائرنگ کردی۔ مقتول کے سرمیں دوگولیاں لگی ہیں، فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ لگتا ہے۔
