برطانوی شہزادے کو اعتراف مہنگا پڑگیا ، افغانستان میں احتجاجی مظاہرے شروع

لندن (نیوز ڈیسک)برطانوی شہزادی ہیری کی جانب سے اپنی یاداشتوں کی کتاب میں افغانستان میں تعیناتی کے دوران پچیس افغان شہریوں کو ہلاک کیے جانے کے اعترافی بیان پر افغان عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے؛نسیم شاہ نے آتے ہی نیوزی لینڈ کی وکٹ اُڑا دی

کراچی(نیوزڈیسک) ون ڈے انٹرنیشنل میچ شروع، نیوزی لینڈ کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ. پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی ایک رن پر پہلی وکٹ گر گئی۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے پہلےہی اوور کی آخری گیند پر ڈیون کانوے کو بولڈ کرکے مزید پڑھیں

امریکہ ،دوہری شہریت رکھنے والے 2 اسرائیلی پائلٹوں پر ایف 35طیارے اڑانے پر پابندی عائد

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی اخبارنے کہا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون)اور امریکی انٹیلی جنس سروسز نے معلومات سے متعلق خدشات کے باعث غیر ملکی پاسپورٹ رکھنے والے اسرائیلی فضائیہ کے دو پائلٹوں کو ایف 35لڑاکا طیارے اڑانے سے روکنے مزید پڑھیں

سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی رفسنجانی کو 5 سال قید کی سزا سنا دی

تہران (نیوز ڈیسک)ایران میں عدلیہ نے سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی رفسنجانی کو 5 سال قید کی سزا سنا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک عدالت نے فائزہ ہاشمی رفسنجانی کے خلاف الزامات پر غور کرنے کے مزید پڑھیں

پاکستا ن میں تباہی دیکھ کر دل رنجیدہ ہوا، انتونیو گوتریس،عالمی برادری سے طویل المدتی شراکت داری چاہتے ہیں ، بلاول زرداری

جنیوا(نیوز ڈیسک)پاکستان میں حالیہ سیلاب سے بڑا حصہ متاثر ہوا ہے، کانفرنس میں شرکت کرنیوالے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتری س نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونیوالی تباہی کا خود جا کر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی اجلاس، ن لیگ نے بھرپورپاور شو کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ، پی ٹی آئی خاموش

لاہور( نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری،(ن )لیگی ارکان نے اجلاس بھرپور پاور شو کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ۔ تحریک انصاف اعتماد کا ووٹ نہیں لے گی۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کریں مزید پڑھیں

ایف آئی اے اسلا م آباد کی بڑی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنیوالے 4ملزمان گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم کی بڑی کارروائی ، 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزم محمد عظیم واٹس ایپ کے ذریعے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث تھا ملزم مزید پڑھیں

وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا آزادکشمیر میں نیپرا طرز کا ادارہ بنانے کا اعلان

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس نے کہا کہ پاکستان کی معاشی حالت خطرے کی گھنٹی بجارہی ہے،اس وقت اناکو چھوڑ کر ملک کی بہتری کا سوچنا چاہئے اور وفاقی حکومت کو الیکشن کی طرف آنا چاہیے تاکہ موجودہ سیاسی اور مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کولاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلف مل گیا

لاہور(نیوزڈیسک) عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت، لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ کی جانب سے درخواست غیر مؤثر قرار دیدی ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی کی سربراہی میں مزید پڑھیں

پنجاب میں آٹے کا بحران ، پنجاب حکومت نے گندم وآٹا سمگلنگ روکنے کیلئے بڑا قدام اٹھا لیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں آٹے اور گندم کے بحران پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کاموقف بھی سامنے آگیا ، وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ فلور ملوں کیلئے سرکاری گندم کا ڈیلی کوٹہ 26 ہزار میٹرک ٹن کر دیا گیا مزید پڑھیں