ججز خط کیس؛ملک تقسیم ہوچکا، طے کرلیں کہ کسی طاقت کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونگے، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے ججز خط کیس میں کہا ہے کہ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بنچ نے چھ ججز کے مزید پڑھیں

وزیرستان :شرپسندوں کا سکول پر دھاوا ، امتحانی پیپرز کو آگ لگادی

پشاور(نیوزڈیسک) شمالی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں کاسکول پر دھاوا ، حل شدہ امتحانی پرچوں کو آگ لگا دی۔شرانگیزی کا یہ واقعہ میر علی تحصیل کے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول عیدک میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے چوکیدار کو گن مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کوارسال کردہ الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل،جواب طلب

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کیخلاف الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت ۔ سماعت کے دوران پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ارسال کردہ نوٹس معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت آج ہونیوالی تعلیمی کانفرنس موخر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کا اسکول سے باہر بچوں کے تشویشناک مسئلے اور تعلیم کے شعبے میں دیگر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چار سالہ تعلیمی ایمرجنسی کے اعلان پر غور کر رہی ہے۔اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آنے والے مزید پڑھیں

فلسطین کے حق میں مظاہرے امریکی یونیورسٹیوں تک پھیل گئے،متعدد طلباء گرفتار، درجنوں معطل

کولمبیا(نیوزڈیسک)کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حامی طلبا کارکنوں کو پیر کے روز نیویارک سٹی کیمپس میں احتجاجی کیمپ توڑنے سے انکار کرنے پر معطلی کا سامنا کرنا پڑا۔ آئیوی لیگ اسکول نے اعلان کیا کہ تفرقہ انگیز مظاہرے کو ختم مزید پڑھیں

ایل این جی ریفرنس کیس، شاہد خاقان عباسی ساتھیوں سمیت بری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بری کردیا۔منگل کو سماعت کے آغاز پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ وہ ایل این جی ریفرنس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 بلین ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیر کے روز 1.1 بلین ڈالر مالیت کے پاکستان کیلئےقرض کی آخری قسط کی بھی منظوری دیدی، جو آٹھ سالوں میں دوسرے بیل آؤٹ پیکیج کے کامیاب اختتام کی نشاندہی کرتا ہے مزید پڑھیں

سعودی عرب : منشیات فروشی میں ملوث 2 پاکستانی گرفتار

مدینہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون، پولیس چھاپے کے دوران دو پاکستانی منشیات فروش گرفتار کرلئے۔ مشتبہ افراد کو میتھم فیٹامائن کی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ ملزمان کو مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آج بروز منگل،30اپریل 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟

آج بروزمنگل:30اپریل 2024:آج کے دن آپ کے ستارے آپ کی زندگی کے حوالے سے کیا کہتے ہیں ۔ آپ کے کیرئیر ، ملازمت، محبت، صحت، پیسے، کیریئر سے متعلق اپنے گہرے سلگتے سوالات کے جوابات تلاش کریں اسلام آباد سمیت مزید پڑھیں