Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

اعتماد کا ووٹ، عمران خان نے وزیراعظم شہبازشریف کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کی صوبائی سطح پر جوڑ توڑ کے بعد وفاق کی جانب پیش قدمی، وزیراعظم شہبازشریف سے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے نیا لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین مزید پڑھیں

مریم نوازکی وطن واپسی ، شیڈول طے ، حمزہ شہبازکی واپسی ایک بار پھر ملتوی

لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی لندن سے وطن واپسی ایک بار پھرتاخیر کا شکار،تاہم میاں نوازشریف نے اپنی بیٹی مریم نوازکو اہم ٹاسک دیدیا۔ذرائع کے مطابق مریم نواز بائیس جنوری کو مزید پڑھیں

سندھ بلدیاتی انتخابات :پی ٹی آئی کو دھچکا، پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پرآگئی

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری تو کہیں نتائج تاخیر کا شکار، ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مزید پڑھیں

بانی جماعت اسلامی سید ابوالاعلیٰ مودودی کی صاحبزادی انتقال کرگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)انا للہ وانا الہ رَاجعون،ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق سابق امیر وبانی جماعت اسلامی سید مودودی کی صاحبزادی اسماء خاتون طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، مرحومہ پہلے سرطان جیسے موزی مرض میں مبتلا تھیں تاہم دو روز قبل وہ مزید پڑھیں

پنجاب نگران سیٹ اپ :ن لیگ کا مشاورتی اجلاس طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے جانے کے بعد پنجاب میں سیاسی گہما گہمی عروج پر ، پنجاب میں نگران سیٹ اپ کیلئے مسلم لیگ ن بھی سرگرم ، وزیراعظم شہبازشریف نے ماڈل ٹائون میں مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں انضمام کا معاملہ ،چوہدری پرویز الٰہی میدان میں آگئے ، اہم اجلاس طلب

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پرویزالٰہی کو مسلم لیگ ق کے پی ٹی آئی میںانضمام کی پیشکش کے بعد چودھری پرویزالہٰی نے مسلم لیگ ق کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔چودھری پرویز الٰہی کی مزید پڑھیں

قوت خرید میں کمی،مہنگائی کے طوفان نے سعودی عرب کو بھی گھیر لیا

جدہ(نیوزڈیسک)سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ ماہ افراط زر کی شرح 3.3 فی صد رہی ہے۔نومبر میں یہ شرح 2.9 فی صد تھی۔مکانات، پانی، بجلی، گیس اور دیگرایندھن کی قیمتوں میں 5.9 فی صد اضافہ ریکارڈ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں سٹریٹ کرائم میں خوفناک اضافہ،پولیس خاموش، عوام دن دھاڑے لٹنے لگے

راولپنڈی (نیوزڈیسک) ملک میں مہنگائی کا طوفان اور بیروزگاری کی شرح میں اضافے کے باعث راولپنڈی میں اسٹریٹ کرائم کی شرح میں بھی خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ جرائم پیشہ افراد کھلے عام وارداتیں کرنے لگے۔۔ صبح سویرے نماز فجر مزید پڑھیں

لندن، یورینیم برآمدگی معاملہ،ادھیڑ عمر شخص گرفتار

لندن (نیوز ڈیسک)لندن ہیتھرو ائیرپورٹ سے یورینیم برآمدگی معاملے میں60 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ ہیتھرو ائیرپورٹ سے تابکار مواد ملنے کے بعد بارڈر فورس نے ٹیررازم کمانڈ یونٹ سے رابطہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں

راجن پور ضمنی الیکشن ، عمران خان کا بذات خود میدان میں اترنے کا فیصلہ

لاہور( نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان کا راجن پور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق راجن پور کی نشست سردار جعفر لغاری کے انتقال سے خالی ہوئی تھی. مزید پڑھیں