چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت مقامی وکیل راجہ سبطین خان کی جانب سے دائر کی گئی۔وکیل راجہ سبطین مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ عدالتی کارروائی پر سوالیہ نشان ہے، چیف جسٹس کو استعفیٰ دینا چاہئے، متنازعہ بینچ اس پٹیشن پر مزید پڑھیں

چیف جسٹس فرد واحد کی ضد پر ملک کو نقصان نہ پہنچائیں،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ متنازع الیکشن سے ملک میں افراتفری کا خدشہ ہے، چیف جسٹس سے گزارش ہے کسی کی ضد پر ملک کو نقصان نہ پہنچائیں، ایک فرد مزید پڑھیں

الیکشن التواء کیس کا معاملہ ،چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کیا جانے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن التواء کیس کا معاملہ ،چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کیا جانے لگا۔تفصیلات کے مطابق اتحادی جماعتوں کا مشاورتی عمل آج دوسرے دن بھی جاری ،چیف جسٹس سمیت تین ججز مزید پڑھیں

انتخابات ملتوی کیس،ایمرجنسی لگا کر ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوامیں الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیےکہ ایمرجنسی لگا کر ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں۔پاکستان مزید پڑھیں

الیکشن کے التواءکیس کی سماعت آج، اسلام آباد پولیس کا انتباہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج سپریم کورٹ میں الیکشن التواسے متعلق کیس کی سماعت ہوگی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔عدالت عظمیٰ نے سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری دفاع کو بھی آج مزید پڑھیں

چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )تینوں ججز کا کافی لمبا ریکارڈ ہے کہ ایسے فیصلے دیے جو ن لیگ کے خلاف تھے،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی نے عہدےکا حلف اٹھا لیا

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مسرت ہلالی نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔جسٹس مسرت ہلالی کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی، جہاں نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ چارج اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں جذباتی مناظر،چیف جسٹس پاکستان آبدیدہ ہوگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ میں الیکشن تاخیر کیس،،کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے جب چیف جسٹس پاکستان آبدیدہ ہوگئے، الیکشن کمیشن کے وکیل عرفان قادر نے چیف جسٹس پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ججز مزید پڑھیں

چیف جسٹس اور صدر مملکت کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے، ہم چیف جسٹس پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں