پی ٹی آئی ٹکٹوں کی تقسیم ،مخصوص ٹولے نے سیاسی یتیموں کو ٹکٹ دلوائے، فردوس عاشق اعوان کا ردعمل

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مخصوص ٹولے نے دیہاڑیاں لگانے کیلئے سیاسی یتیموں کو ٹکٹ دلوائے، اس وقت سیاست نہیں عداوت اور کھینچا تانی ہو رہی ہے، عمران خان سے اسمبلیاں تڑوانے والوں کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں پر ٹکٹ جاری کردیے ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں پر ٹکٹ جاری کردیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بھی مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا انتخاب، تحریک انصاف کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)کشمیر کونسل کی ایک نشست پر انتخاب میں 5 ارکان کی بغاوت نے تحریک انصاف کو پریشان کر دیا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں بھی تحریک انصاف کے لیے خطرے کی گھنٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ، جماعت اسلامی مذاکرات ، تین رکنی کمیٹی تشکیل ، نوٹیفکیشن   جاری کردی گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف اور جماعتِ اسلامی پاکستان کے مابین مذاکرات ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر تین رکنی کمیٹی  تشکیل دیدی گئی ۔ کمیٹی میں  پرویز خٹک، سینیٹر اعجاز احمد چودھری اور میاں محمود مزید پڑھیں

نگران حکومت کی مدت ختم ہونے کا معاملہ، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) 22 اپریل کو پنجاب کی نگران حکومت کی مدت ختم ہونے کے معاملے پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے نگران حکومت کی آئینی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کے ناموں پر غور

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کے ناموں پر غور۔تفصیلات کے مطابق لاہور زمان پارک میں رات گئے عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 18 اگست 2018 تا 9 اپریل 2022 کا عرصہ “معاشی بدحالی کا دور” اور موجودہ حکومت کا ایک سال کامیابیوں کا سال ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے 18 اگست 2018 تا 9 اپریل 2022کے عرصہ کو “معاشی بدحالی کا دور” اور موجودہ حکومت کے ایک سال کو کامیابیوں کا سال قرار مزید پڑھیں

آج پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کا 10 مقدمات سے متعلق بننے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق ظل شاہ کے قتل سمیت 10 مقدمات کی مزید پڑھیں

پولیس تشدد و جلاؤ گھیراؤ کا کیس ، بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے عدالت نے سماعت ملتوی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنماؤں پر پولیس تشدد و جلاؤ گھیراؤ کا کیس ،عدالت نے بیانات جمع کرانے کے لیے سماعت ملتوی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ ، کارکنوں کی آمد جاری، ملک بھر میں 75 مقامات پر یوم تشکر منایا جارہاہے

لاہور ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کا لاہور لبرٹی چوک میں یوم تشکر کا جلسہ شروع ہو گیا ہے اور لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کال پر ملک مزید پڑھیں