ممنوعہ فنڈ نگ کیس ،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈ نگ کا کیس ،الیکشن کمیشن پاکستان نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پاکستان نے تحریک انصاف کی طرف سے سکروٹنی کمیٹی ممبران کو بلانے کی درخواست مزید پڑھیں

فیصل آباد،عدالت نے 123پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کے احکامات معطل کر دیے

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے فیصل آباد سے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں سمیت 123 افراد کی نظربندی کے احکامات معطل کر دیے۔آج لاہور ہائیکورٹ میں فیصل آباد سے 123 پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

عدلیہ سے اظہار یکجہتی کےلئے ریلی پی ٹی آئی کو مہنگی پڑ گئی،اسدعمر سمیت 180 افراد کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عدلیہ سے اظہار یکجہتی کےلئے ریلی پی ٹی آئی کو مہنگی پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کی طرف سے عدلیہ اظہار یکجہتی ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کے خلاف مزید پڑھیں

انتخابات سے خوفزدہ حکمران آئین شکنی کا راستہ اختیار کر رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات سے خوفزدہ حکمران آئین شکنی کا راستہ اختیار کر رہے ہیں، جلد انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک مزید پڑھیں

جنات ہی 14 مئی کو الیکشن انتظامات کر اسکتے ہیں، رانا ثناءاللہ کا پی ٹی آئی مطالبے پر طنز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جنات ہی 14 مئی کو الیکشن انتظامات کر سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے آٹھ اکتوبر کی تاریخ دی ہے جو مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ، پی ٹی آئی رہنماؤں کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ، عدالت کی طرف سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 17 مئی تک توسیع کردی۔جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت آج اے ٹی سی کے جج راجہ جواد مزید پڑھیں

پی ڈی ایم شہبازشریف کی قربانی کا فیصلہ کرچکی ، عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو فیصلہ سڑکوں پر ہوگا،پی ٹی آئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا کہ حکومت آئین سے انحراف پر بضد ،پی ڈی ایم شہبازشریف کی قربانی کا فیصلہ کرچکی ہے ، عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو فیصلہ سڑکوں پر ہوگا۔آج لاہور میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 27واں یوم تاسیس ،آج الیکشن مہم کا آغاز کیا جائیگا، عمران خان خطاب کریں گے

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کا 27واں یوم تاسیس ،آج الیکشن مہم کا آغاز کیا جائیگا، عمران خان الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سے لاتعلق ،اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق سے لاتعلق ،اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے اپوزیشن میں مزید پڑھیں