Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وزیراعظم شہبازشریف آج معروف عالم دین پیر سید ریاض شاہ کی عیادت کریں گے

راولپنڈی (نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف آج راولپنڈی خیابان سر سید کا دورہ کریں گے، ذرائع کے مطابق شہباز شریف پیر سید ریاض حسین شاہ کی عیادت کیلئے ان کے گھر جائیں گے ، مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما کے مزید پڑھیں

سی پیک کی 10سالہ تقریبات پر چینی صدر شی جن پنگ کے خصوصی پیغام کا شکر گزار ہوں ،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ سی پیک کی 10سالہ تقریبات کے موقع پر چینی صدرشی جن پنگ کے بیان پر مشکور ہیں ۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی ابوظہبی کے شاہی محل آمد،اماراتی صدر سے انکے بھائی کے انتقال پر تعزیت

ابوظہبی (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے انکے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ،ہفتہ کووزیراعظم شہبازشریف اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے بھائی شیخ سعید بن زاید النہیان مزید پڑھیں

پاکستان اور آزربائیجان کے درمیان این ایل جی معاہدہ طے پا گیا، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر

اسلام آباد(نیوزڈیسک )لاہور میں پاکستان اور آزر بائیجان کے درمیان معاہدہ دستخطی تقریب سے وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں برادر کے تعلقات کے درمیان تعاون کا اہم دن ہے ، پاکستان اور آزر بائیجان کے درمیان ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی ورلڈ جونئیر سکواش چیمپئن جیتنے پر حمزہ خان،قوم اور تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد

لاہور( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے ورلڈ جونئیر سکواش چیمپئن جیتنے پر حمزہ خان، قوم اور تمام کھلاڑیوں کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ آنے والے وقت میں آپ سکواش میں پاکستان کو ایک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت 190 ملین پاؤنڈ سے دانش سکولز بناتی تو سلام پیش کرتا،وزیراعظم شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی قوتیں اتحاد قائم کریں، اختلافات کو دفن کر کے ایک ہو جائیں تو پھر کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی، آئیں چارٹر آف اکانومی پر بات کریں، مل بیٹھیں اور پاکستان کا مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بیحرمتی،او آئی سی کے پلیٹ فارم سے سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے ،وزیر اعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہبازشریف سے سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کاٹیلی فونک رابطہ،قرآن پاک کی بیحرمتی پر اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے سخت اقدامات اٹھانے پراتفاق،فضل الرحمان کی تمام اسلامی ممالک سے اپنے سفرااحتجاجاً سویڈن مزید پڑھیں

حکومت پاکستان میں آئی ٹی انقلاب کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم شہبازشریف کا ٹیوئٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کے بینر تلے پاکستان کی آئی ٹی پوٹینشل سے فائدہ اٹھانے کے حوالے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ،وزیراعظم شہبازشریف سمیت تمام افراد کو بری کردیا گیا

منی لانڈرنگ کیس ،وزیراعظم شہبازشریف سمیت تمام افراد کو بری کردیا گیالاہور(نیوزڈیسک) احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا،وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیا گیا۔آج احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف آج لاہور میں نوجوانوں میں چیکس تقسیم کرینگے

لاہور(اے بی این نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج لاہور میں وزیرِ اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسیکم کے تحت کامیاب نوجوانوں میں چیکس تقسیم کریں گے۔وزیرِ اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم باصلاحیت نوجوانوں کو اپنا کاروبار مزید پڑھیں