Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وزیراعظم شہبازشریف سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی ۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں افواج پاکستان کے حوالے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف اور مریم نواز کی کی کوہ پیما نائلہ کیانی اور ثمینہ بیگ کو نانگا پربت سر کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کوہ پیما نائلہ کیانی اور ثمینہ بیگ کو دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کرنے پر مبارکباد اور شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بلند مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آئی ایم ایف معاہدے پر اظہار تشکر،اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی، شہباز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر آئی ایم ایف سے معاہدے پر اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ پاکستان نے آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ آج 4 بجے پریس کانفرنس کرینگے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آج سہہ پہر 4 بجے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے ہمراہ لاہور میں آئی ایم ایف مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کے صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سمیت اہم رہنمائوں سے ٹیلیفونک رابطے، عید کی مبارکباد

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کی صدرآزاد ریاست جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ ، عید کی مبارکباد پیش، وزیراعظم شہبازشریف نے صدر آزادجموں وکشمیر کیلئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا ۔دونوں قائدین نے مقبوضہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کے عید کے موقع پر سیاسی اور عسکری قیادت کو ٹیلی فون،عید کی مبارک باد دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کو ٹیلی فون کئے ،وزیراعظم نے چاروں گورنرز کو عید کی مبارک دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا وزیراعظم شہبازشریف کے حکمران اتحاد میں مزید پڑھیں

آزادکشمیر سمیت پاکستان بھر میں آج عیدالاضحیٰ ، وزیراعظم شہبازشریف ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی قوم کو مبارکباد پیش

لاہور ( اے بی این نیوز )آزادکشمیر گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے، فرزندان اسلام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کئے جا رہے ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف سے برازیل کے صدر لاؤلا ڈی سلوا کی ملاقات

پیرس ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف سے برازیل کے صدر لاؤلا ڈی سلوا کی ملاقات،وزیراعظم نے دفاع سمیت دیگر معمالات میں برزایل کے تعاون کو سراہا ،ملٹی لیٹرل فورمز پر برزایل اور پاکستان کے تعاون پر دونوں قائدین کا اظہار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف اور چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کی ملاقات

پیرس (  اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہبازشریف اور چین کی سٹیٹ کونسل کے وزیراعظم لی کی چیانگ کی آج نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر پیرس میں ملاقات ہوئی۔ رواں سال مارچ میں وزارت عظمی کی مزید پڑھیں