Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وزیراعظم شہبازشریف آج نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) کے مرکزی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھیں گے. کمیپس تعمیر کے بعد پاکستان میں ٹیکنیکل اور صنعتی تعلیم کے فروغ میں کلیدی مزید پڑھیں

قوم جان چکی شہباز شریف شعبدہ باز ہے، وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر تحریک انصاف کا رد عمل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف کے قوم سے خطاب پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ وزیراعظم کا خطاب کارکردگی پر پردہ پوشی کی مایوس کن کوشش ہے، 15 مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کو انٹیلی جنس بیورو کی ایک سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہبازشریف کو انٹیلی جنس بیورو کی ایک سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی گئی ،آئی بی کے ڈائریکٹر جنرل فواد اسداللہ خان نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی ،وزیراعظم کا انٹیلی جنس بیورو کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف کنونشن سینٹر میں ہونیوالے قومی سیمینار میں شرکت کرینگے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اسلام آبادکنونشن سینٹر میں زراعت و غذائی تخفظ کے حوالے سے منعقدہ قومی سیمینار میں بطورمہمانِ خصوصی شرکت کرینگے.آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی اعزازی مہمان کے طور پر تقریب میں شرکت کریں مزید پڑھیں

پروفیسر وارث میر جبر کے سامنے کلمہ حق کہنے والے محب وطن شخص تھے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پروفیسر وارث میر جبر کے سامنے کلمہ حق کہنے والے محب وطن شخص تھے ۔وزیراعظم آفس کی جانب سے اتوارکوجاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی آرمی چیف سے متعلق سوشل میڈیا مہم کی مذمت ،کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کی ہے۔ گزشتہ روزوزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں تناؤ نہیں امن چاہتا ہے،وزیراعظم شہبازشریف

نتھیا گلی (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ سوئس وزیرِ خارجہ سے مفید بات چیت ہوئی،پاکستان خطے میں تناؤ نہیں، امن چاہتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان وسوئٹزرلینڈمل کر قدرتی آفات کی پیش گوئی اور امدادی کارروائیوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا خیبرپختونخوا میں آندھی و بارش اور درخت گرنے سے 3 افراد کی موت پر رنج وغم کا اظہار

اسلام آباد(    اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا میں آندھی و بارش اور درخت گرنے سے 3 افراد کی موت پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو متاثرین کی بھرپور مدد اور زخمیوں کو علاج مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا لاہور میں لیسکو کے بجلی کے تارٹوٹنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور میں لیسکو کے بجلی کے تارٹوٹنے کا نوٹس لیتے ہوئےواقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم کا 7 جولائی بروز جمعتہ المبارک کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہو نے والے اہم اجلاس میں  سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے معاملے پر غور کیاگیا ،وزیراعظم کا 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ ، اجلاس میں مزید پڑھیں