Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا،جمعرات کو قومی اسمبلی اجلاس میں اعتماد کا ووٹ لینے کی قراردادوزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پیش کی،وزیراعظم پر 180اراکین نے اعتماد کا اظہار کیا،واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق خبروں کی تردید۔ واضح رہے کہ اطلاعات زیرگردش تھیں کہ انتخابات سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کی جانب آبزرویشن پر حکومت نے مزید پڑھیں

ہماری سیاست بنیادی نقائص کا شکار ہے ، بدقسمتی سے ایسے بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست بنیادی نقائص کا شکار ہے، بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا ہے۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی لاہور برج منصوبہ ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور ( نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے زیر تعمیر لاہور برج سائٹ کا دورہ کیا، ایل ڈی اے حکام اور دیگر افسران نے وزیراعظم کو بریفنگ دی، اس موقع پر نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی، چیف سیکرٹری سمیت دیگر مزید پڑھیں

امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور منصوبہ 3 ماہ میں مکمل کیا جائے،وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایات

لاہور (نیوز ڈیسک) صدر مسلم لیگ (ن) اور وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور منصوبہ 3 ماہ میں مکمل کیا جائے۔آج صدر مسلم لیگ (ن) اور وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورمیں امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی ادارے کی بیڑیاں کٹ جائیں تو ہم اپنے قدموں پر کھڑے ہوسکتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا خطاب

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے کی بیڑیاں کٹ جائیں تو ہم اپنے قدموں پر کھڑے ہوسکتے ہیں، تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی اجازت کےکیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں فواد چودھری کی جانب مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد حملے کے حوالہ سے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے مزید پڑھیں

اقتدار میں آنے سے قبل اندازہ نہیں تھا کہ حالات اتنے مشکل ہونگے، شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے دستور پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا اپوزیشن نے ایک سال قبل آئینی شق کو استعمال کر کے پاکستان کو مشکلات سے بچانے کی کوشش کی مزید پڑھیں

ملک میں شدید سیاسی بحران، وزیراعظم شہبازشریف نے آج وفاقی کابینہ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں شدید سیاسی بحران، وزیراعظم شہبازشریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیاسی و آئینی بحران کے خاتمے کے لیے وزیراعظم شہبازشریف بھی متحرک ہوگئے، اہم امور پر مشاورت اور گزشتہ فیصلوں مزید پڑھیں