اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف سے سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کاٹیلی فونک رابطہ،قرآن پاک کی بیحرمتی پر اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے سخت اقدامات اٹھانے پراتفاق،فضل الرحمان کی تمام اسلامی ممالک سے اپنے سفرااحتجاجاً سویڈن سے واپس بلانے کی اپیل،کہا وزیراعظم نے دفتر خارجہ کو ہدایات جاری کردیں، معاملے پر ہم خاموش نہیں رہیں گے















