قوم سپریم کورٹ کیخلاف سازشوں کا منہ توڑ جواب دے گی، پرویز الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ قوم سپریم کورٹ کے خلاف سازشوں کا منہ توڑ جواب دے گی۔لاہور میں معروف ہدایتکار سید نور سے ملاقات میں چوہدری مزید پڑھیں

کیا فُل کورٹ پر عدالت کو اپنے آپ سے خوف ہے؟ خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ2018 کے انتخابات کوئی جیتا نہیں بلکہ اسے 30 سے 40 سال کی تیاری کے بعد جتوایا گیا تھا۔نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

اگر تین رکنی بینچ سماعت کرے گا تو کہیں عدالت کے اندر سے آوازیں نہ اٹھنا شروع ہو جائیں،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ میری بھی رائے تھی معاملہ فل کورٹ میٹنگ میں جائے، اٹارنی جنرل نے بھی اسی طرح کی استدعا کی، چیف جسٹس صاحب نے مناسب سمجھا اور مزید پڑھیں

اگر انتخابات میں کوئی کرپٹ پریکٹس نہ ہو تو پی ٹی آئی پُرامن رہے گی، سپریم کورٹ میں یقین دہانی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )تحریک انصاف نے انتخابات کے دوران پر امن رہنے اور سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اگر تمام سیاسی جماعتیں الیکشن کمپئین اور انتخابات والے دن پُرامن رہیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن حکومت کی جانب دیکھ رہا ہے، جسٹس منیب اختر کے ریمارکس

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )چیف جسٹس عمر عطا بندیال پر مشتمل تین رکنی بنچ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ تو قع ہے کہ پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہوگا،سماعت مزید پڑھیں

پنجاب، کے پی انتخابات کیس،سپریم کورٹ کی سماعت پیر ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت پپیر ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت کے بعد بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 عدالت عظمیٰ کو ادارہ جاتی طور پر مضبوط کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان سے منظور ہونے والا سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 عدالت عظمیٰ کو ادارہ جاتی طور پر مضبوط کرے گا۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ 2 صوبوں میں پہلے اور قومی اسمبلی کے بعد میں انتخابات سے مزید پڑھیں

آئین کو چیلنج درپیش، سپریم کورٹ کو شکست دینے کی کوشش ہو رہی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گفتگو

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اس وقت آئین کو ایک چیلنج درپیش ہے، سپریم کورٹ کو شکست دینے کی کوشش ہو رہی ہے، ہم امید لگائے بیٹھے ہیں کہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ 2 صوبوں میں پہلے اور قومی اسمبلی کے بعد میں انتخابات سے مزید پڑھیں