وزیرِ اعظم شہبازشریف کا آج سپریم کورٹ جانے کا امکان، وفاقی کابینہ ممبران کو بھی بلا لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آج سپریم کورٹ جانے کا امکان ۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم ہاؤس نے وفاقی کابینہ کے ممبران کو سپریم کورٹ پہنچنے کی ہدایت کردی۔انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ،وزیرِ اعظم ہاؤس مزید پڑھیں

15 کروڑ سے زائد آمد ن والوں کو14روز میں 50 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم

کراچی (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے پندرہ کروڑ روپے سے زائد آمدن والے ٹیکس دہندگان کو پچاس فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم دے دیا۔سپرٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں دوران سماعت ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کا تذکرہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی ) میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کا ذکر چھڑ گیا۔دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ کیا الیکشن کمیشن کا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا بی آر ٹی کیس میں سپریم کورٹ سے حکم امتناع واپس لینے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے پشاور بی آر ٹی کیس میں سپریم کورٹ سے حکم امتناع واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔نگراں وزیراطلاعات فیروز جمال شاہ نے کہا کہ بی آر ٹی کیس میں حکم امتناع ختم کرکے تحقیقات کریں مزید پڑھیں