قومی اسمبلی کے بعدسینیٹ نے بھی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرلیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا۔بل کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19 ووٹ آئے۔سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا ،لارجر بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل مزید پڑھیں

90 دن میں انتخابات،جو سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے اس پر آرٹیکل 6 لگایا جائے،شیخ رشید احمد کی تجویز

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ جو نہ مانے اس پر آرٹیکل 6 لگایا جائے،90 دن میں انتخابات نہ ہوئے تو کوئی ضمانت نہیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل آج سینیٹ میں منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل آج سینیٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا جس کے لیے اجلاس صبح ساڑھے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک آرٹیکل 184 تھری (ازخود نوٹس) کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس میں جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز کی سماعت کو روکنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز کی سماعت کو روکنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

انتخابات ملتوی کیس: 4 ججزنےازخود نوٹس اور درخواستیں مستردکیں،4 ججز کا فیصلہ ہی آرڈر آف دی کورٹ ہے،جو جاری ہی نہیں ہوا؟ جسٹس جمال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا کہ جب آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں ہوا تو صدر نے مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور

< > اسلام آباد( اے بی این نیوز    )عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی شق وار منظوری لی گئی، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا۔اسپیکر مزید پڑھیں

آئین کہتا ہے صاف اور شفاف انتخابات ہونے چاہیے،چیف جسٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی و دیگر کی درخواستوں پر تیسری سماعت جاری ہے ۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر ،جسٹس مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات کیلئے پہلے سپریم کورٹ سے آواز بلند ہوئی، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ۔ پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کے حوالے سے قانون سازی کیلئے ہم سب ایک ہیں، ایک جج کی پائور مزید پڑھیں