Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

عدالتی اصلاحات کیلئے پہلے سپریم کورٹ سے آواز بلند ہوئی، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ۔ پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کے حوالے سے قانون سازی کیلئے ہم سب ایک ہیں، ایک جج کی پائور کم کرکے تین ججز میں تقسیم کیا جارہا ہے ،پارلیمنٹ میں نے تو بعد میں کارروائی کی پہلے سپریم کورٹ سے آواز اٹھی، یہ تاثر غلط ہے کہ ججز کے اختیارات میں کمی کی جارہی ہے ۔ نوازشریف کیلئے بینچ کی جانب سے تضحیک آمیز ریمارکس دیئے گئے ۔ بل سے ایک جج کے اختیارات تین ججز میں تقسیم ہونگے ،