پشاور ، پبلک پارکس میں مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور کے پبلک پارکس میں مفت وائی فائی سروس فراہم کرنے کا فیصلہ ۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت صوبے کے دارالحکومت کی خوبصورتی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ گنڈا پور مزید پڑھیں

الائیڈ بنک میں گھپلا،12لاکھ کے چیک کے عوض 1,20,00000کی ادائیگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )اسلام آباد الائیڈ بنک آبپارہ برانچ میں ناقابل یقین گھپلا سامنے آیا ہے جس کے مطابق بینک انتظامیہ نے بارہ لاکھ کے چیک کے بدلے ایک کروڑ بیس لاکھ کی ادائیگی کر دی گئی ،یہ مزید پڑھیں

یو فون کے ٹیلی نار پاکستان سے خریدنے کے اعلان کے بعد کاغذی کاروائی مکمل، 30 مارچ کو باضابطہ خرید لی جائیگی

اسلام آباد (رپورٹ زبیر قصور ی) باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والی موبائل فون کمپنی ٹیلی نار کو یو فون کی طرف سے خریدنے کے اعلان کے بعد سی سی پی پاکستان 30 مارچ تک مزید پڑھیں

2024 ، پہلا سورج گرہن کب اور کہاں کہاں ہوگا؟

میکسیکو(نیوزڈیسک)2024 کا پہلا سورج گرہن اگلے ماہ کی 8 اپریل کو ہونے والا ہے۔میکسیکو سے شروع ہونے والا سورج گرہن کینیڈا پہنچنے سے پہلے درج ذیل ریاستوں سے گزرے گا: ٹیکساس، اوکلاہوما، آرکنساس، مسوری، الینوائے، کینٹکی، انڈیانا، اوہائیو، پنسلوانیا، نیویارک، مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا چیٹ میں تین پیغامات پن کرنے کا فیچر متعارف

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک )واٹس ایپ نے چیٹس میں ایک سے زیادہ میسج پن کرنے کا فیچر متعارف کرادیا۔پیغامات کو پن کرنے کا فیچر دسمبر 2023 میں واٹس ایپ نے متعارف کرایا تھا۔ جس کے تحت چیٹ میں پیغام کو پن کرنا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ایک بار پھر فیس بک ، انسٹا گرام صارفین کو مسائل کا سامنا

لندن(نیوزڈیسک) دنیا بھرمیں فیسبک ،انسٹاگرام صارفین کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ۔ گزشتہ روز دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر فیس بک کی اچانک بندش کے دو دن بعد فیس بک پر سرچنگ اور پوسٹ شو نہ ہونے جیسے مسائل سامنے مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ درج

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی اخبار کے مزید پڑھیں

ماہ رمضان کے حوالے سے گوگل نے پاکستانی شہریوں کیلئے چند بہترین فیچرزمتعارف کرادیئے

نیویارک(نیوزڈیسک)گوگل دنیا کا مقبول ترین انٹرنیٹ سرچ انجن ہے اور اس کے بغیر آن لائن زندگی ناممکن لگتی ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انٹرنیٹ سرچ انجن کی جانب سے صارفین کو ہر طرح کی سہولت فراہم مزید پڑھیں