ٹوئٹرنے دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لنکس شیئر کرنے پر پابندی لگادی،ایسا مواد حذف کردیا جائیگا،ترجمان ٹوئٹر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر نے فیس بک، انسٹا گرام سمیت دیگر حریف سوشل میڈیا سائٹس کے لنکس پوسٹ کرنے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہےایسا مواد حذف کردیا جائیگا۔ ترجمان ٹوئٹر کے مطابق سوشل میڈیا کمپنی ٹویٹر کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر بھی چھاگئی، اداکار کیانوکے نام سے بنائے گئے اکائوٹ کے8.6 ملین سے زائد فالوورز

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)مصنوعی ذہانت ڈیپ فیک سے بنایا گیااداکار کیانو ریوزکا ٹک ٹاک اکائونٹ جس کے 8.6 ملین سے زائد فالوورزہیں اصل میں اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکار کیانو ریوزکے نام سے بنائے مزید پڑھیں

اب سپر ماڈل ربورٹ کیفے میں عوام کو خوش آمدید کہیں گے،کیفے اگلے سال دبئی میں کھولا جائیگا

دبئی سٹی(نیوز ڈیسک) اب سپر ماڈل ربورٹ کیفے میں عوام کو خوش آمدید کہیں گے۔دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال دبئی میں کھولا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال کھولا مزید پڑھیں

2023میں خلائی مخلوق کے حملے اورپاورپلانٹ دھماکوں کے زہریلےبادلوں سےایشیائی ممالک شدید متاثر ہونگے ، بابا وانگا

بلغاریہ(نیوز ڈیسک)بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی آنجہانی نابینا پیش گوخاتون بابا وانگا ایک پھر خبروں میں2023 کےلئے حیرت انگیزپیشگوئیاں سامنے آگئیں۔2023 میں زمین کے لوگ خلائی مخلوق کے حملے میں مارے جائیں گے، پاورپلانٹ میں ہونے والے بڑے دھماکے زہریلے مزید پڑھیں

نئی تبدیلیوں کے ساتھ ٹوئٹر بلیو کا نیا ورژن کل سے دوبارہ لانچ ہو گا

نیویارک(نیوز ڈیسک)ٹوئٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی تبدیلیوں کے ساتھ ٹوئٹر بلیو کا نیا ورژن کل (پیر) سے دوبارہ لانچ کیا جائے گا۔ٹوئٹر کمپنی کے مطابق نئی سروس کی سبسکرپشن سے صارفین اپنے ٹوئٹس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔سبسکرپشن مزید پڑھیں

نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت

برطانیہ کے معروف معالج پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس میں خود کار ’بیڈ ٹائم موڈ‘ ہونا چاہیے تاکہ انھیں استعمال کرنے والوں کی نیند میں خلل نہ پڑے۔ پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ اس مزید پڑھیں

رنگ بدلنے والی پٹی، ’اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی ممکن‘

برطانیہ کی باتھ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی کے لیے رنگ بدلنے والی ایک بینڈج یعنی طبی پٹی کار آمد ہو سکتی ہے۔ یہ پٹی انفیکشن کا پتہ چلتے ہی مزید پڑھیں