2024 ، پہلا سورج گرہن کب اور کہاں کہاں ہوگا؟

میکسیکو(نیوزڈیسک)2024 کا پہلا سورج گرہن اگلے ماہ کی 8 اپریل کو ہونے والا ہے۔میکسیکو سے شروع ہونے والا سورج گرہن کینیڈا پہنچنے سے پہلے درج ذیل ریاستوں سے گزرے گا: ٹیکساس، اوکلاہوما، آرکنساس، مسوری، الینوائے، کینٹکی، انڈیانا، اوہائیو، پنسلوانیا، نیویارک، مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا چیٹ میں تین پیغامات پن کرنے کا فیچر متعارف

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک )واٹس ایپ نے چیٹس میں ایک سے زیادہ میسج پن کرنے کا فیچر متعارف کرادیا۔پیغامات کو پن کرنے کا فیچر دسمبر 2023 میں واٹس ایپ نے متعارف کرایا تھا۔ جس کے تحت چیٹ میں پیغام کو پن کرنا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ایک بار پھر فیس بک ، انسٹا گرام صارفین کو مسائل کا سامنا

لندن(نیوزڈیسک) دنیا بھرمیں فیسبک ،انسٹاگرام صارفین کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ۔ گزشتہ روز دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر فیس بک کی اچانک بندش کے دو دن بعد فیس بک پر سرچنگ اور پوسٹ شو نہ ہونے جیسے مسائل سامنے مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ درج

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی اخبار کے مزید پڑھیں

ماہ رمضان کے حوالے سے گوگل نے پاکستانی شہریوں کیلئے چند بہترین فیچرزمتعارف کرادیئے

نیویارک(نیوزڈیسک)گوگل دنیا کا مقبول ترین انٹرنیٹ سرچ انجن ہے اور اس کے بغیر آن لائن زندگی ناممکن لگتی ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انٹرنیٹ سرچ انجن کی جانب سے صارفین کو ہر طرح کی سہولت فراہم مزید پڑھیں

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے 6 ماہ بعد 4 خلابازوں کی زمین پر واپسی

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکہ، جاپان، روس اور ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے چار خلا باز 6 ماہ بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے زمین پر واپس آگئے۔ خلا بازوں کا کیپسول صبح خلیج میکسیکو کے سمندر میں گرا۔ ناسا کے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل اور موبائل بینکنگ کے صارفین کی تعداد 27 ملین تک پہنچ گئی

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ کے ذریعے ادائیگیوں کا رجحان کافی زیادہ بڑھ گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مالی سال 24 کے لیے نظام ادائیگی کا دوسرا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبعلموں کو ای بائیکس دینے کا اعلان

لاہور( نیوزڈیسک)پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے جدید اقدامات سے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے عزم کا اظہار کیا اور آئی پیڈ اور مفت بس سروسز کے بعد وزیراعلیٰ مریم نواز نے طالب علموں کو ٹرانسپورٹ کے اخراجات کم مزید پڑھیں