Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پنجاب میں مفت وائی فائی سروس بحال ، پبلک مقامات پر کام شروع

لاہور( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ مریم نواز کے اعلان کے بعد پنجاب بھر میں عوامی مقامات پر مفت وائی فائی سروس کی فراہمی کا اقدام بحال ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کو مفت وائی فائی پراجیکٹ کے نفاذ مزید پڑھیں

ایئر ٹیکسی سروس کراچی میں دستیاب ،جانئے کرایہ کتنا ؟

کراچی ( اے بی این نیوز       )ایئر ٹیکسی سروس اب کراچی میں دستیاب ہے،سکائی ونگز ایوی ایشن نے کراچی میں اپنی ایئر ٹیکسی سروس کا باضابطہ آغاز کردیا ہے، جو تفریحی اور ہنگامی دونوں مقاصد کے لیے ہوائی سفر کا ایک نیا مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی (نیوزڈیسک)پاک بحریہ نے مشق سی سپارک 2024 اختتام پذیر ،شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ ۔آئی ایس پی آرکے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے فائر پاور ڈسپلے کا مشاہدہ کیا پاک مزید پڑھیں

پاکستان کا آذر بائیجان کیساتھ تاریخی معاہدہ،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان نے آذربائیجان کے ساتھ جنگی طیاروں کی فروخت کا سب سے بڑا معاہدہ کر لیا۔ JF-17C Block-III لڑاکا طیاروں کا معاہدہ 1.6 بلین ڈالر میں ہوا، جس میں طیارے، تربیت اور گولہ بارود شامل مزید پڑھیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز       )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک کی معاشی ترقی کیلئے مختلف شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا براہ مزید پڑھیں

آئی جی جیل خانہ جات سندھ کا قیدیوں کے لواحقین کیلئے سہولت ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک)آئی جی جیل خانہ جات سندھمنظور علی شاہ نے جیلوں کے دورے کو تیز کرنے کیلئے آن لائن درخواست دینے کی ایپ تیار کرنے کا اعلان کردیا۔کمپیوٹرائزڈ سسٹم، جسے گیم چینجر کہا جاتا ہے، ہموار کرنے کی کوشش کرتا مزید پڑھیں

گزشتہ سال پاکستان میں سائبر حملوں میں 17فیصد اضافہ ہوا، کیسپرس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گلوبل سکیورٹی کمپنی کیسپرس کی تازہ ترین رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پاکستان میں 2023 میں سائبر حملوں میں17فیصد اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کیسپرسکی کی جانب سے منعقدہ نویں سائبر سکیورٹی کانفرنس میں ماہرین کی جانب سے انفارمیشن مزید پڑھیں