دنیا کی طویل العمر خاتون جوبھرپور زندگی گزار رہی ہیں،گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں نام شامل

اسپین(نیوزڈیسک) گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے حال ہی میں دنیا کی بزرگ ترین خاتون کی تصدیق کر دی جن کی عمر 115 سال ہے اور وہ اب تک تندرست اور بھرپور زندگی گزار رہی ہیں۔اسپین کے شہر کیٹالونیا کی مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ کی ہریالی نے سیاحوں کواپنے سحر میں جکڑ لیا

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں موسلا دھار بارش کے بعد مکہ مکرمہ کے جنوب میں واقع “یلملم روڈ پر قدرت کے حسین مناظرنے سیاحوں کو محسور کردیا۔ ہر طرف ہریالی نے دیکھنے والوں کو سحر زدہ کرکے رکھ دیا ۔ مکہ مکرمہ مزید پڑھیں

کراچی کے 14 سالہ گالفر نے ’’ہول ان ون‘‘ کرکے کار جیت لی

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے 14 سالہ گالفر اشعث امجد نے ’’ہول ان ون‘‘ کا کارنامہ انجام دے کر بیش قیمت کار جیت لی۔بڑی بہن سے متاثر ہوکرگالف کھیلنا شروع کرنے والے 14 سالہ طالب عم نے ہول ان ون کا کارنامہ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پراکیاون سال پرانا کھانے کے وائرل بل نے صارفین کوورطہ حیرت میں ڈال دیا

لاہور (نیوزڈیسک ) ہوٹلنگ کرنا اب کسی کے بس کی بات نہیں رہی،مہنگائی کیساتھ باہر کا کھانا جیب بر بہت بھاری پڑنے لگا۔، چاہے آپ کھانا آرڈر کرائیں یا باہر کھانے جائیں آپ کی جیب خالی ہو ہی جاتی ہے۔ریسٹورنٹس مزید پڑھیں

برطانوی شہری 58 سال بعد کتاب لائبریری کو واپس کرنے پہنچ گیا،ہزاروں پاونڈز جرمانہ

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی شہری 58 سال بعد کتاب لائبریری کو واپس کرنے پہنچ گیا۔یہ کتاب انہوں نے 1964 میں لائبریری کو واپس کرنی تھی لیکن انہوں نے 58 سال بعد لوٹائی اس وجہ سے لیٹ فیس کی مد میں اُنہیں 42 مزید پڑھیں

بھارت میں دعوت پر بلائے گئے داماد کی خوب آئو بھگت، 379 ڈشزکھانے کیلئے پیش

اماراوتی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک خاندان نے اپنے داماد کے لیے دعوت میں 3 سو سے زائد ڈشز بناڈالیں،بھارتی ٹی وی کے مطابق آ ندھرا پردیش کے ایک خاندان نے مکر سکرانتی کی تقریب میں گھر میں دعوت کا مزید پڑھیں

امریکی نوجوان کا کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈقائم

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے ایک 13 سالہ لڑکے نے کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مین سے تعلق رکھنے والے کُوپر رائٹ نے 9 گھنٹے 14 منٹ اور 49 مزید پڑھیں

دنیا میں میئر بننے والے جانوروں کی دلچسپ اورحیران کن رپورٹ سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)نیلی آنکھوں والی بلی الاسکا کے ایک چھوٹے سےقصبے کی میئر تھی اور 1998 میں پہلی بار منتخب ہونے کے بعد 2017 میں اپنی زندگی کے آخری دن تک اس عہدے پر رہی۔سال 2013 میں وہ اپنی بھولی صورت اور مزید پڑھیں

کنگ عبدالعزیز سٹریٹ دنیا کی طویل ترین خطاطی سے مزئن دیوار میں تبدیل

جدہ (نیوزڈیسک)عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ہولی کیپیٹل سیکریٹریٹ نے مکہ مکرمہ میں محبس الجن میں کنگ عبدالعزیز سٹریٹ پر دنیا کی سب سے طویل خطاطی والی دیوار بنا ڈالی ہے۔ کنگ عبد العزیز سٹریٹ وہ خوبصورت نظارہ پیش مزید پڑھیں