ویلٹائن ڈے پر شادیاں رچانے والے جوڑوں کو سخت وارننگ جاری

سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلوی ماہرین نے ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر شادی کرنے والے جوڑوں کیلئے سخت وارننگ جاری کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونیورسٹی آف میلبرن کے ماہرین نے ویلنٹائنز ڈے پر ہونے والی شادیوں پر تحقیق کی مزید پڑھیں

37سالہ باربرا ہرنانڈزانٹارکٹیکا کے سمندر میں تیراکی کرنے والی پہلی انسان بن گئیں

گرینج آئی لینڈ(نیوزڈیسک)جنوبی امریکی ملک چلی کی ایک خاتون انٹارکٹیکا کے یخ بستہ سمندر میں ڈھائی کلومیٹر کے فاصلے تک تیر کر انٹارکٹیکا کے سمندر میں تیرنے والی پہلی انسان بن گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق37 سالہ باربرا ہرنانڈز نے مزید پڑھیں

برما میں کائنائٹ نامی شفاف سرخ اور اورنج رنگ کا قیمتی معدنی عنصر دریافت

ینگون(نیوزڈیسک)برما میںکائنائٹ نامی شفاف سرخ اور اورنج رنگ کا قیمتی معدنی عنصر دریافت کیا گیا ہے، جس کا صرف صفر اعشاریہ 3 گرام کا نگینہ دنیا کی معدنی اشیا میں بہت زیادہ نادر و نایاب سمجھا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی عدالت میں چیتے کا حملہ، 5 افراد زخمی

غازی آباد(نیوزدیسک) ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق چیتا عدالت کے احاطے میں داخل ہونے کے چار گھنٹے بعد پکڑا گیا۔عینی شاہین کے مطابق چیتا شام 4 بجے کے قریب غازی آباد کورٹ کی پہلی منزل میں گھسا، عدالت کے احاطے میں مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگائیں، بھارتی حکومت کی عجیب منطق

بمبئی (نیوزڈیسک)مودی حکومت نے 14 فروری کو ’گائے کو گلے لگانے کا دن‘ قرار دے کر شہریوں کو ہدایت جاری کیں کہ وہ 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگائیں۔ اینیمل ویلفیئر بورڈ نے کہا کہ اس مزید پڑھیں

ڈیزل کم کیوں دیا؟ شہری نے پمپ مالک پر گاڑی چڑھادی

بہاولنگر(نیوزڈیسک) پنجاب میں پٹرولیم بحران شدت اختیار کرگیا، پٹرول پمپس پر شہریوں کی لمبی قطاروں کا سلسلہ جاری ۔ بہاولنگر میں ڈیزل کم دینے پر شہری نے مشتعل ہوکر پیٹرول پمپ کے مالک پر گاڑی چڑھا دی۔پنجاب کے علاقے بہاولنگر مزید پڑھیں

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

نیویارک (نیوزڈیسک)فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کا اشتہار دیکھ کر پاکستانی نژادامریکی اہلکار اکار خریدنے موقع پر پہنچ گیا لیکن بدقسمتی سے گاڑی بیچنے والا ڈاکو نکلا ۔ رقم چھیننے کی کوشش اور مزاحمتکے دوران ڈاکو نے پولیس افسر مزید پڑھیں

دنیا کے خاتمے کا وقت بتانے والی قیامت کی گھڑی تیار

نیویارک (نیوزڈیسک)موت اور دنیا کا خاتمہ انسانوں کیلئے معمہ ہے ۔ یہ مذاہب، فلسفے اور سائنس کا اہم ترین موضوع بھی ہےاس پر سائنسدان ریسرچ بھی کررہےہیں لیکن کوئی بھی حتمی منزل تک نہیں پہنچ سکا۔کسی بڑی تباہی کے بعد مزید پڑھیں

نیویارک میں گڑھا بننے سے تین افرادگرگئے،امدادی اداروں کی بروقت کارروائی

نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک میں ایک گڑھا بننے سے 70 سالہ خاتون اندر جاگریں اور انہیں بچانے والے دیگر دو افراد بھی اس میں گرگئے۔ تاہم امدادی اداروں نے تینوں افرادکوبچا لیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ سفوک کاؤنٹی لانگ آئی لینڈ مزید پڑھیں