Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

کانگو وائرس،بلوچستان سے ملحقہ سندھ کے سرحدی اضلاع میں الرٹ جاری

کراچی (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمۂ صحت کو ہدایات جاری کردیں۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ کانگو وائرس کے پھیلاؤ پر سندھ کے سرحدی اضلاع میں الرٹ جاری کیا جائے مزید پڑھیں

کانگو وائرس ، سرکاری ملازمین کیلیے ماسک لازمی قرار

کوئٹہ(نیوزڈیسک)گورنر بلوچستان نے صوبے میں کانگو وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر سرکاری ملازمین کیلیے ماسک لازمی قرار دے دیا۔پیر کوگورنر بلوچستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز خدمت کے جذبے سے سرشار ڈاکٹرز اور پیرا مزید پڑھیں

وفاقی وزارت صحت کی کانگو وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بلوچستان میں کانگو وائرس کا پھیلاؤ تیز ہوگیا، جس کے پیش نظر وفاقی وزارت صحت نے ایڈوائزی جاری کردی،ایڈوائزی میں کہا گیا کہ کانگو وائرس مویشیوں میں چیچڑ کے کاٹنے سے پھیلتا ہے، جس سے متاثر ہونے کا مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کانگو وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کانگو کی روک تھام اوراس پر قابو پانے کے لیے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرزاور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ایڈوائزری جاری کردی گئی۔محکمہ صحت سندھ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں زیرعلاج کانگو وائرس کے مریض کا انتقال

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایاکہ بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے اب تک اموات کی تعداد 12ہوگئی ۔ وائرس کے 4 مریض فاطمہ جناح اسپتال مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس سےچار افراد جاں بحق

پشاور(نیوزڈیسک)جانوروں میں پائے جانے والی خطرناک وائرس کانگو سے خیبر پختونخوا میں چار افراد موت کے منہ میں چلے گئے ،تفصیلات کے مطابق خطرناک وائرس کانگو خیبر پختونخوا بھی پہنچ گیا اور اس بیماری سے صوبے میں رواں سال چار مزید پڑھیں

کراچی میں کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت، محکمہ صحت نے الرٹ جاری کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت کے بعد محکمہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا ،محکمہ صحت سندھ نے بتایاکہ کراچی میں رواں سال کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ،محکمہ صحت کے مطابق28سال کے محمد عادل کو مزید پڑھیں

کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ، مزید دو اموات، محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ، مزید دو اموات، محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور کراچی میں کانگو وائرس سے دو مریضوں کی اموات ، محکمہ صحت سندھ نے خصوصی الرٹ جاری کر مزید پڑھیں

ہلاکتوں میں اضافہ، حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہلاکتوں میں اضافہ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا ۔محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائرزی کے مطابق نے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی کیو نکہ یہ وائرس مزید پڑھیں

کراچی میں کانگو وائرس سے ایک شخص جاں بحق،محکمہ سندھ نے تین دن بعد تصدیق کر دی

کراچی (نیوزڈیسک)محکمہ صحت سندھ کی جانب سے پیر کو کراچی میں کانگو وائرس کے مریض کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔محمد عادل نامی 28 سالہ متوفی 5 مئی بروز جمعہ کو علاج کے دوران انتقال کر گئے تھے۔ چند مزید پڑھیں