اہم خبریں

کانگو وائرس ، سرکاری ملازمین کیلیے ماسک لازمی قرار

کوئٹہ(نیوزڈیسک)گورنر بلوچستان نے صوبے میں کانگو وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر سرکاری ملازمین کیلیے ماسک لازمی قرار دے دیا۔پیر کوگورنر بلوچستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز خدمت کے جذبے سے سرشار ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے کانگو وائرس سے متاثر ہونے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔انہوں نے گورنر ہاوٴس اینڈ سیکرٹریٹ میں آج سے تمام آفیسرز اور ملازمین کیلئے ماسک پہنا ضروری قرار دیا۔

متعلقہ خبریں