چیف جسٹس پاکستان کی مدت میں توسیع کی بات افواسازی سےپھیلائی جارہی ہے، راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ن لیگ کے راہنما راناثنااللہنے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی مدت میں توسیع کی بات افواسازی سےپھیلائی جارہی ہے،مدت میں توسیع کی افواہ پھیلاکرچیف جسٹس کی شخصیت کونقصان پہنچانےکی کوشش ہے،قاضی فائزعیسی مزید پڑھیں

عمران خان کے حق میں فیصلہ دینے والے ججز کے ساتھ کیا ہوا ؟ جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ “عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس سے ججز کی رائے میں اختلاف کا آغاز ہوا. چیف جسٹس عامر فاروق نے ٹیریان مزید پڑھیں

ٹیکس سے چلنے والے ہر ادارے سے متعلق معلومات شہریوں کو ملنی چاہیے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ معلومات بہت مؤثر ہتھیار ہے، اب ہر شہری کے لیے معلومات فراہمی حق بن چکا ہے۔ سب سے اچھی جراثیم کش سورج کی روشنی ہے، روشنی دکھاتے مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان نے نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی ازسر نو تشکیل دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی ازسر نو تشکیل دیدی،، کمیٹی کے سربراہ جسٹس منصور علی شاہ ہونگے،، جسٹس محمد علی مظہر کے علاوہ ہائیکورٹ اور شرعی عدالت کا ایک مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نےسرکاری رہائش گاہ خالی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ججز کالونی میں چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال چیف جسٹس ہاؤس سے ریٹائرڈ ججز کے لیے مختص گھر میں منتقل ہو گئے۔ذرائع مزید پڑھیں

معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ، مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آبا د (    )معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ، مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس پاکستان کے کے الیکٹرک نجکاری کیس میں ریمارکس،، چیف جسٹس پاکستان نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ متعلقہ ہائیکورٹ سے رجوع کر مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ قانونی فریم ورک میں موجود خامیوں کا ادراک کرتے ہوئے ثالثی کمیٹی تشکیل دے دی،اعلامیہ لاء اینڈ جسٹس کمیشن

اسلام آباد (   اے بی این نیوز  )چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ قانونی فریم ورک میں موجود خامیوں کا ادراک کرتے ہوئے ثالثی کمیٹی تشکیل دے دی،ثالثی کمیٹی ثالثی سے متعلق رولز اور وقت طلب طریقہ کار کی عدم موجودگی کے باعث مزید پڑھیں

الیکشن التوا کیس کی سماعت، سپریم کورٹ کا حکومتی اتحاد کے وکلا کو سننے سے انکار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) الیکشن التوا کیس کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے حکومتی اتحاد کے وکلاء کو سننے سے انکار کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب پر مشتمل تین رکنی بنچ مزید پڑھیں