پاکستان کی بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کا انتہا پسند مجرموں کو بری کرنا قابل مذمت قرار دے دیا۔ایک بیا ن میں دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) کاروباری ہفتے کے آغاز میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قیمت2 لاکھ 15 ہزار روپےسے تجاوز کرگئی۔عالمی مزید پڑھیں

پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے، چین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور سی پیک لائبریری، منصوبوں کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔وزارت خاجہ کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر چینی نائب وزیر خاجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے ایئرپورٹس میں خصوصی دلچسپی کااظہار

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے ایوی ایشن شعبہ میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان مزید پڑھیں

انڈر19 ورلڈ کپ، پاکستان نے افغانستان کو 181 رنزکے بڑے مارجن سے ہرادیا

ایسٹ لندن(نیوزڈیسک)پاکستان نے انڈر19 ورلڈ کپ کے لیگ میچ میں شاہ زیب خان اور عبید شاہ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت افغانستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 181 رنز سے شکست دے دی۔جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن میں پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس میں تعطل کی شکایات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈاؤن ہونے سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہفتے کی شام بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ایکس (ٹوئٹر)، فیس بک اور یوٹیوب کے نیٹ ورک متاثر ہونے مزید پڑھیں

پاکستان اپنی سرزمین کے تحفظ کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے گا، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایرانی حملے کے درعمل میں کہا کہ پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا پاکستان دیگر ممالک سے بھی یہی توقع رکھتا ہے کہ وہ بین الاقوامی مزید پڑھیں

ایران کیساتھ اچھے تعلقات معاملہ سفارتی سطح پر حل کیا جائے، خواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں اس لئے کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں