امریکہ پاکستان میں صرف عوامی مرضی کی حکومت کی حمایت کرتا ہے ،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ کے ترجمان محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں صرف عوامی مرضی کی حکومت کی حمایت کرتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

پاکستان کو شدید بارشیں اور سیلاب،عالمی ادارے کا الرٹ جاری

اسلام آ باد(نامہ نگار)پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات کا سامنا رہےگا۔ گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی جانب سے الرٹ جاری ،گزشتہ سال کے بدترین سیلاب سےملک کو 30 ارب ڈالر سے زائد نقصان کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

مردم شماری: اب تک ہونے والی گنتی میں پاکستان کی آبادی کہاں تک پہنچ گئی؟

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ملک بھر میں ساتویں خانہ و مردم شماری کا عمل جاری ہے اور اب تک ہونے والی گنتی کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ کے قریب پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے اور کلبھوشن یادیو نامی بھارتی جاسوس کی گرفتاری اس کا ثبوت ہے۔جمعرات کو جاری ایک بیان میں ترجمان نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں 500 فتوحات حاصل کرلیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی سمیٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ فارمیٹ میں مجموعی طور 500 مکمل کرلیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان کی روس سے تیل خریداری پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں،امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے نے کہا کہ پاکستان کی روس سے تیل خریداری پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے اچھی خبر،آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کی تما م شرائط مکمل ہو گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کی تمام شرائط پوری ہوگئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یو اے ای کی طرف سے پاکستان کو ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق، ائیرپورٹس پر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا، سعودی عرب سے بے دخل کیے جانے والے شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔حکام قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز متاثرہ شخص میں منکی مزید پڑھیں

پاکستان میں مئی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات حکام کے مطابق رواں سال مئی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق بین الاقوامی فورکاسٹنک ماڈلز مضبوط مغربی ہواؤں کے سلسلے کی نشاندہی کر رہا ہے، مزید پڑھیں

تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی

لاہور(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دیدی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 159 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔پاکستان کی جانب سے افتخار مزید پڑھیں