Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ضمنی الیکشن: موبائل، انٹرنیٹ سروس پر پابندی لگانے کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان میں اتوار 21 اپریل کو ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں، اس سلسلے میں محکمہ داخلہ پنجاب نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس پر پابندی لگانے کی سفارش کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا ، بارشوں کے مزید پڑھیں

سکاٹ لینڈ میں لیبرپارٹی کی الیکشن میں برتری،پاکستانی نژاد فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف پر دبائو بڑھ گیا

لند ن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں ضمنی انتخابات ، برطانوی اپوزیشن لیبر پارٹی نے اسکاٹش نیشنل پارٹی کو شکست دے دی ۔لیبر پارٹی نے اسکاٹش نیشنل پارٹی سے رودرگلن اور ہیملٹن ویسٹ کی پارلیمانی نشست چھین لی لیبر امیدوار مائیکل شینکس نے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کی سیٹ پر پیپلز پارٹی آگے

باغ( نیوزڈیسک ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد حلقہ وسطی باغ ایل اے 15کی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب سے غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سردار مزید پڑھیں

باغ ، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا

باغ ، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا

باغ (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق باغ کے حلقہ ایل اے 15 وسطی میں پولنگ صبح 8 بجے سے شروع ہو کر شام مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ : فیصل آباد، ننکانہ صاحب میں ضمنی الیکشن روکنے کا حکم

لاہور (نیوزڈیسک) فیصل آباد اور ننکانہ صاحب کے حلقوں این اے 108 اور این اے 118 میں ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست لاہور ہائیکور ٹ نے منظور کرلی ، جسٹس شاہد کریم نے فرخ حبیب اور اعجاز شاہ کی درخواست مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی ڈڈیال کی خالی مخصوص نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

مظفرآباد (نیوزڈیسک)آزادجموں وکشمیر الیکشن نے میونسپل کمیٹی ڈڈیال تحصیل ڈڈیال ضلع میرپور سے مخصوص نشست پر نوجوان کونسلر کے مستعفی ہونے کی بناء پر ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ریٹرننگ آفیسر کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ نااہلی کیس؛ میانوالی نشست پر ضمنی الیکشن روکنےمیں توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میںنااہلی فیصلے کیخلاف درخواست کی سماعت ، عدالت نے میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں 11 مئی تک توسیع کردی۔عمران خان مزید پڑھیں

ایم کیوایم کا 11 بلدیاتی اوراین اے 239 کے ضمنی الیکشن میں حصہ نا لینے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے 11 بلدیاتی اور قومی اسمبلی کی ایک نشست پر ہونے والے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔باخبرذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے 11 بلدیاتی یونین کونسلز پرہونے والے ضمنی انتخابات مزید پڑھیں