سوات ،بحرین بازار میں طوفانی پانی داخل ، سیاح پھنس گئے

سوات(نیوزڈیسک)سوات کی وادی بحرین میں برف پگھلتے ہی دریائے سوات میں پانی کے بہاومیں اضافہ ہوگیا، دریا کا پانی بازار میں داخل ہونے کے بعد کالام روڈ چھوٹی گاڑیوں کیلئے بند ہوگیا۔سوات میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی مزید پڑھیں

سوات ، کوچ کھائی میں جا گری،3 مسافر جاں بحق ،15 زخمی،متعدد کی حالت تشویشناک

سوات (نیوزڈیسک) سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جا رہی تھی لیکن کیمارئی کے مقام مزید پڑھیں

سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کی خبر نے دل ہلا کر رکھ دیا، شاہد آفریدی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کی خبر نے دل ہلا کر رکھ دیا۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا مزید پڑھیں

سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا ،وزیراعظم کی مذمت،رپورٹ طلب ،دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے پر مذمت،جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس ،شہداء کیلئے دعائے مغفرت۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پوری قوم شہداء کی قربانیوں کو مزید پڑھیں

سوات ،سیدو شریف اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی

سوات (نیوز ڈیسک) ضلع کے سوات کے علاقے سیدو شریف اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،ریکٹراسکیل پر اس کی شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے مزید پڑھیں

سوات،بیوی کے میکے جاکر بیٹھ جانے پر شوہر کی سسرال میں اندھا دھند فائرنگ،چارافرادجاں بحق

سوات(نیوزڈیسک)سوات کے علاقے سیدوشریف میں میاں بیوی کے جھگڑے میں چار افراد کی جان چلی گئی۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی، ساس ، سالی اور کمسن سالے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے مزید پڑھیں