
پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار تیز،پنجاب میں 111نئے کیسزکی تصدیق
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار جاری،24گھنٹوں میں مزید111نئے مریضوں کی تصدیق،لاہور میں مزید38 ،راولپنڈی میں41،ملتان میں11 اور گوجرانولہ میں16نئے مریض سامنے آگئے،رواں سال پنجاب کے 36














