حکومت تمباکو صنعت کے گمراہ کن ہتھکنڈوں سے ہوشیار رہے ،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک )صحت عامہ سے منسلک کارکنوں نے حکومت پرزور دیاہے کہ وہ تمباکو کی صنعت کے گمراہ کن ہتھکنڈوں سے ہوشیار رہے جن کی وجہ سے ہرسال قومی خزانے کوسنگین نقصان ہوتاہے۔ تمباکو کی صنعت نے ہمیشہ تمباکو کے مزید پڑھیں

برازیل: برڈ فلونے تباہی مچادی،ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ

برازیل(نیوزڈیسک) برازیل میں برڈ فلو کے کیسز میں اضافہ ، ملک بھر میںایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔عالمی خبررساں ادارے روئٹرز کا کہنا ہے کہ برازیلی وزیر زراعت کارلوس فاوارو نے صوبہ ایسپیریتو سانتو اور صوبہ ریو ڈی جینریو میں برڈ مزید پڑھیں

کرونا کے مثبت کیسزمیں کمی،کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا، این آئی ایچ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کورونا کے مثبت کیسزمیں کمی آنے لگی،ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے5مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ اعداد و شمار کمطابق 2ہزار190افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے5کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔گزشتہ مزید پڑھیں

حکومت نے امراض قلب میں استعمال ہونیوالے اسٹنٹس کی قیمت بڑھا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مہنگائی میں اضافہ، حکومت نے امراض قلب میں استعمال ہونیوالے اسٹنٹس کی قیمت بڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے دل کی شریانیں کھولنے والے اسٹنٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

چھوٹے بچوں سے باتیں کرنا ، ان کی دماغی نشونما میں مدد کرتا ہے، تحقیق سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ابتدائی عمر میں بچوں سے باتیں کرنا دماغ کی نشونما میں مدد کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا کے ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیا کہ اس عمل سے بچے کوئی بھی کام تیزی سے سمجھتے مزید پڑھیں

پاکستان میں منکی پاکس کا 5واں کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان میں منکی پاکس کا 5واں کیس سامنے آگیا،پچاس سالہ مریض میں منکی پاکس کی تشخیص ہو گئی،مریض مکہ سے سفر کرکے پاکستان پہنچامریض کا پمز کے آئیسو لیشن وارڈ میں علاج جاری مریض کا مزید پڑھیں

ایک ارب سے زائد افراد کو وبائی مرض لاحق ہونے کا خدشہ ، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ایک ارب سے زائد افراد کو وبائی مرض لاحق ہونے کا خدشہ ، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے 43 ممالک میں ایک ارب سے زائد افراد کو ہیضے ہونے مزید پڑھیں

پپیتے کا استعمال انسان کو کئی امراض سے بچاتا ہے

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پپیتا ایک شاندار پھل پپیتے میں موجود طبی خواص کسی مہنگی دوا سے بھی زیادہ ہیں۔ وٹامن اے، بی، سی، ای، کیلشیئم، فائبر، میگنیشیئم، پوٹاشیئم اور کئی اقسام کے اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے۔ لیوٹائن، کریٹونوئڈز اورزیکسینتھائن صحت مزید پڑھیں

تمباکو نوشی سے ہر سال ساڑھے3لاکھ پاکستانی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، رپورٹ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں ہر سال تقریباً 337,500 افراد اور دنیا میں تقریباً 80 لاکھ افراد تمباکو نوشی کی وجہ سے ہلاک ہورہے ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پاکستان میں روزانہ تقریباً 1200 بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں اور پاکستان مزید پڑھیں