پمز میں زیر علاج منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب ہو گئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )پمز میں زیر علاج منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب ہو گئے،دونوں مریضوں کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیاترجمان پمز کے مطابق ایک مریض کی عمر 50 جبکہ دوسری مریضہ کی عمر 19 سال مزید پڑھیں

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکے 1ہزار650ٹیسٹ کئے گئے

اسلام آبادد (  اے بی این نیوز  )گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکے 1ہزار650ٹیسٹ کئے گئے، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا کے 8مریض رپورٹ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح0 اعشاریہ 48فی رہی، مزید پڑھیں

امید ہے حکومت تمباکو ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر قائم رہے گی،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ حکومت اور پاکستان کے عوام کے لیے ایک امید کی کرن ہے بشرطیکہ حکومت تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر ثابت قدم رہے۔ یہ دلائل سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس مزید پڑھیں

پاکستان میں ذیابیطس کا مرض خطرناک صورتحال اختیار کرگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں ذیابیطس خطرناک صورتحال اختیار کرگیا۔ پاکستان کا شمار شوگر سے سب سے زیادہ متاثرہونیوالے ممالک میں ہونے گا۔ پاکستان میں ذیابیطس کی شرح تقریبا 33 ملین ہے جس میں 31 فیصد نوجوان شامل ہیں،پاکستان میں اس مزید پڑھیں

روزانہ ملٹی وٹامن کھانے اور 30 منٹ تک ورزش کرنے سے دماغ توانا رہتا ہے

ہارورڈ(نیوز ڈیسک) روزانہ ملٹی وٹامن کھانے اور 30 منٹ کی ورزش کرنے سے دماغ توانا رہتا ۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک کی سائیکائٹرک انسٹی ٹیوٹ ، ہارورڈ میڈیکل اسکول اور کولمبیا یونیورسٹی نے جسمانی صحت اور ورزش سے متعلق مشترکہ مزید پڑھیں

فنڈزجاری نہ ہونے پر خیبرپختونخوا میں مفت علاج کی سہولت بند

پشاور(نیوزڈیسک) فنڈزکی عدم ادائیگی کے باعث خیبرپختونخوامیں تیسری بار صحت کارڈ پرمفت علاج کی سہولت معطل کردی گئی۔ انشورنس کمپنی نے فنڈز جاری نہ ہونے پر مفت علاج کی سہولت عارضی طور پر بند کردی۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا کے وار ،مزید12مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں کرونا کے مزید 12مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1ہزار949افراد کے کورونا ٹیسٹلئے گئے جن میں سے12مریضوں کے ٹیسٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز اور صحت ڈاٹ کام کے اشتراک سے ڈائگنوسٹک سنٹرز کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز اور صحت ڈاٹ کام کے اشتراک سے ہیلتھ اور میڈیکل سے وابستہ شخصیات اور اسلام آباد کی نامور لیبارٹریز ڈائگنوسٹک سنٹرز کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا مزید پڑھیں