پی ڈی ایم حکو مت کو کلین چٹ دید ی گئی

نیویارک ( اے بی این نیوز   )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پی ڈی ایم حکو مت کو کلین چٹ دیدی، شہبا ز حکومت کے دورمیں پاکستان میں کرپشن میں بڑی کمی آئی ، رینکنگ بہتر،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023ء کی رپورٹ جاری مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفنرنس، احد چیمہ کو کلین چٹ مل گئی

لاہور( نیوز ڈیسک) نگران وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں کلین چٹ مل گئی۔نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر نیب میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

آئی سی سی نےسابق کپتان سلیم ملک کو کلین چٹ دے دی

دبئی (نیوزڈیسک)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت مزید پڑھیں

اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے عمران خان کو 9 مئی واقعات پر کلین چٹ دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کی تھانہ شہزاد ٹاؤن مقدمات میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں انہیں 9 مئی واقعات مین کلین چٹ مزید پڑھیں

پیرا گون ہائوسنگ سکیم سکینڈل ، خواجہ سعد رفیق کو احتساب عدالت سے کلین چٹ مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس میں وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کو کلین چٹ دے دی، پیراگون ہائوسنگ ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا۔پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو کلین چٹ مزید پڑھیں