پی ڈی ایم حکو مت کو کلین چٹ دید ی گئی

نیویارک ( اے بی این نیوز   )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پی ڈی ایم حکو مت کو کلین چٹ دیدی، شہبا ز حکومت کے دورمیں پاکستان میں کرپشن میں بڑی کمی آئی ، رینکنگ بہتر،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے

کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023ء کی رپورٹ جاری کر دی، پاکستان کی درجہ بندی میں کئی سال بعد واضح بہتری ،، 140 سے 133نمبر پر آ گیا ،کرپشن میں کمی کا اسکو ر بھی 2 پوائنٹ بڑھ کر 27 سے 29 ہو گیا،رپورٹ میں پی ڈی ایم دورِ حکومت کا احاطہ کیا گیا ،،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن میں کمی کے لیے کی گئی پاکستان

کی کوششوں کی تعریف ،،کہا 2023ء میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں بہتری آئی ہے جو ریاست کے مختلف ستونوں کی بدعنوانی کے خلاف کی جانے والی کوششوں کی عکاسی ہے۔