اقوام متحدہ جنرل اسمبلی، آزاد فلسطینی ریاست کے حق میں قرارداد منظور

نیویارک ( اے بی این نیوز )اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے آزاد فلسطینی ریاست کے حق میں قرارداد منظور کرلی ،قرارداد کے حق میں 143 ووٹ آئے ،9 نے مخالفت کی ،25 غیر حاضر رہے
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے آزاد فلسطینی ریاست کے حق میں قرارداد منظور کرلی ،قرارداد کے حق میں 143 ووٹ آئے ،9 نے مخالفت کی ،25 غیر حاضر رہے،قبل ازیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا جنرل اسمبلی

مزید پڑھیں :مظفر آباد،مظاہرین بے قابو،پولیس پر پتھرائو،پاکستان کو ملانے والی تمام شاہراہیں بند

کا اجلاس ہوا توجنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کی رکنیت پر بحث ہو ئیجنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو رکنیت دینے کی قرار داد پیش کی گئی، ،قرار داد کے مطابق فلسطین اقوام متحدہ کارکن بننے کی مکمل اہلیت رکھتا ہےسلامتی کونسل رکنیت سے متعلق اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے،18اپریل 2024کو امریکہ نے فلسطین کی رکنیت کی قرارداد کوو یٹو کردیاتھاسلامتی کونسل کے 12ارکان نے قرار داد کے حق میں ووٹ تھا۔

مزید پڑھیں :نامزدگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا