Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے ۔ اپیلٹ ٹریبونل نے اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

مراد سعید کا ٹکٹ واپس ، کاغذات نامزدگی کی درخواست خارج

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ پر مشتمل بینچ نے مراد سعید کےکاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست پر سماعت ، ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے مزید پڑھیں

مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے گئے

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے گئے۔مراد مزید پڑھیں

مراد سعید پولیس چھاپے سے چند منٹ پہلے فرارہونے میں کامیاب

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور پولیس نے پشاور کے علاقے ورسک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا۔پولیس کے مطابق مراد سعید پولیس چھاپے سے چند منٹ پہلے فرار ہوگئے، انہیں فرار کروانے پر ان مزید پڑھیں

سوات، مراد سعید کے والد کوپولیس نے گرفتار کر لیا

سوات(نیوزڈیسک)سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے والد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایاکہ مراد سعید کے والد کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی ، فیصل واوڈا اور مراد سعید کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل کیخلاف از خود نوٹس کی سماعت،ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی،چیئرمین پی ٹی آئی ، فیصل واوڈا اور مراد سعید کو مزید پڑھیں

مراد سعید کو گرفتار نہیں کیا، خیبرپختونخوا پولیس کی تردید

پشاور (نیوزڈیسک )خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو گرفتار نہیں کیا۔مراد سعید خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں اور ان کی گرفتاری کےلیے کے پی پولیس کوخصوصی ٹاسک سونپا مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر

سابق وفاقی وزیرمراد سعید سمیت 4 پی ٹی آئی ایم پی ایز کی گلگت بلتستان میں موجودگی کا انکشاف

گلگت(اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیرمراد سعید سمیت خیبر پختونخواہ کے 4 ایم پی ایز کی گلگت میں موجودگی کی اطلاعات ہیں۔ گلگت پولیس نے کنوداس ایریا میں ناکے لگا سیکورٹی کو الرٹ کر دیا۔ چاروں افراد کے عدالت سے مزید پڑھیں

مراد سعید کی ممکنہ گلگت بلتستان آمد، جگہ جگہ ناکے لگا دیئے گئے

پشاور (اے بی این نیوز      )خیبر پختونخوا کے 4 سابق پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی گلگت میں ضمانت کی کوشش،سکیورٹی ادارے الرٹ ،پولیس نے جگہ جگہ ناکے لگا دیئے،پولیس ذرائع کے مطابق مراد سعید ،عاطف اور دیگر ضمانت کیلئے گلگت مزید پڑھیں