چیف جسٹس عمرعطا بندیال رواں ہفتے مقدمات کی سماعت نہیں کرینگے، نئی کاز لسٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس عمر عطاء بندیال راوں ہفتے مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے،سپریم کورٹ کی راوں ہفتے کی کاز لسٹ تبدیل ، نئی کاز لسٹ میں چیف جسٹس کی جگہ جسٹس اعجاز الااحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

تیز ترین انصاف کی فراہمی کیلئے تفتیشی نظام موثر بنانے کی ضرورت ہے ، چیف جسٹس عمرعطا بندیال

راولپنڈی(نیوزڈیسک) چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ اعلامیے میں تفتیشی افسران اور استغاثہ کی تربیت کو اجاگر کیا گیا۔ عدلیہ کی خالی آسامیوں پرکئے جانے ودیگر اہم امور پر مزید پڑھیں

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ،سپریم کورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے آڈیو لیکس کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے حکومت کی جانب سے بنچ پر اٹھائے گیے اعتراضات پڑھ مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کمیشن کا معاملہ،حکومت آئینی روایات کی پیروی کرے ،چیف جسٹس عمرعطا بندیال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں کی سماعت جاری ، چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ سماعت کررہاہے، جس میں جسٹس شاہد وحید ، جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس منیب اختر،اورجسٹس حسن اظہر رضوی شامل مزید پڑھیں