امریکاداعش کیخلاف عراق سے کیوں نکلنا چاہتا ہے؟بیان سامنے آگیا

بغداد(نیوزڈیسک)امریکا اور عراق نے داعش کو ختم کرنے کے لیے قائم کیے گئے اتحادی مشن کی بساط لپیٹنے کے لیے مذاکرات شروع کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی وزیر اعظم شیاع السودانی نے ایک بیان میں کہا کہ داعش سے مزید پڑھیں

عراق میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد(نیوزڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے، بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کی صبح چار مزید پڑھیں

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش

بغداد (اے بی این نیوز)عراق میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش، جنگجوؤں نے اربیل کے علاقے میں واقع الحریر ائیر بیس کو نشانہ بنایا، جنگجوؤں کے حملے میں بیس پر کھڑے کئی چینوک اور بلیک ہاک ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

عراق کی معمر ترین خاتون کا 138 برس کی عمر میں انتقال

بغداد(نیوزڈیسک)جنوبی عراق کے صوبے دیہہ قر میں 138 سالہ معمر خاتون امراض قلب و نظام تنفس میں خرابی کے باعث انتقال کرگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مدلوہ مناح محمد 1885 میں پیدا ہوئی تھیں اور ان کا دو روز قبل مزید پڑھیں

عراق ، شادی تقریب میں قیامت کا منظر،آتشزدگی سے 100 افراد جان سے ہاتھ دوھو بیٹھے

آتشزدگی کے نتیجے 150 افراد زخمی بھی ہوگئے، خبرایجنسی کے مطابق جاںبحق ہونے والوں میں دلہا اور دلہن بھی شامل ہیں ۔ آگ لگنے کا واقعہ صوبہ نینویٰ کے ضلع الحمدانیہ میں پیش آیا۔شادی ہال میں آتشزدگی آتش گیر مادے کی مزید پڑھیں

پاکستان اور عراق کا تجارت سمیت معاشی تعاون کومزید بہتر بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے پاکستان میں تعینات عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران عراقی سفیرحامد عباسی نے رانا ثناء اللّٰہ کو عراق کے دورے کی دعوت دی،ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مزید پڑھیں

عراق، پاکستان سے 12 جدید ترین جے ایف 17 تھنڈر سی بلاک تھری طیارے خریدے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عراق، پاکستان سے 12 جدید ترین جے ایف 17 تھنڈر سی بلاک تھری طیارے خریدے گا،عراق نے پاکستان سے طیاروں کی خریداری کیلئے 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا بجٹ مختص کردیا، دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

عراق اپنی سرحدوں کو محفوظ، کرد باغیوں کو غیر مسلح کرے، ایران

تہران (نیوزڈیسک )ایران کی فوج نے عراق کو متنبہ کیا ہے کہ وہ 22 ستمبر تک اپنی سرحد کو محفوظ بنائے اور کردستان کے علاقے میں موجود کرد باغیوں کو غیر مسلح کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی مسلح مزید پڑھیں

عراق میں ہزاروں مردہ مچھلیاں دریا کنارے آگئیں

بغداد(نیوزڈیسک)عراق کے صوبے میسان میں ہزاروں مردہ مچھلیاں دریا کے کنارے پر آگئیں۔غیرملکی خبر ایجنسی نے عراقی حکام کے حوالے سے بتایا کہ دریائے امشان میں ہزاروں مچھلیوں کے مرنے کی وجہ جاننے کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

ہم عراق کو امن، خوشحالی، ترقی اور ترقی کے حصول میں اپنا شراکت دار سمجھتے ہیں،بلاول

بغداد (  اے بی این نیوز  )برادر ملک عراق کا دورہ کرنا میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے۔ میں ڈاکٹر فواد حسین کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے مجھے اس خوبصورت ملک میں آنے کی مزید پڑھیں