Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ایران میں شدید گرمی کے باعث کل سے دو روزہ تعطیل کا اعلان

تہران(نیوزڈیسک)ایران میں گرمی کی غیرمعمولی شدت کے باعث دو روز کی تعطیل کا اعلان کر دیا گیاجبکہ اسپتالوں میں ہائی الرٹ کرنے کے علاوہ معمر اور بیمار افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

یورپ ، امریکا میں شدید گرمی، یونان کے جنگلات میں آگ لگ گئی

واشنگٹن،برسلز،ایتھنز(نیوزڈیسک)یورپ اور امریکا میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، یونان کےجزیرے روڈس کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اٹلی، یونان، اسپین میں بھی گرمی کا زور برقرار ہے۔یونان کےجزیرے روڈس کے جنگلات میں آگ لگ مزید پڑھیں

دنیا بھر کو شدید گرمی کی لہر نے لپیٹ میں لے لیا

نیو یارک (اے بی این نیوز)چین ، اٹلی،اسپین ،پولینڈ ،فرانس اورامریکا میں سورج آگ برسا رہا ہے،دنیا بھر میں گرمی کی شدید لہربرقرار ہے،ترکیہ ، اسپین ،پولینڈ ،فرانس ،امریکا میں بھی سورج آگ برسارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق گرمی نے تین مزید پڑھیں

جنوبی امریکا میں شدید گرمی کا49سال پُرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)جنوب مغربی امریکا میں شدید گرمی کا 49 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا، امریکا کے کروڑوں شہری اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحرائے صحارا سے آنے والے اینٹی سائیکلون سسٹم مزید پڑھیں

ملک میں بجلی کابحران برقرار،شدید گرمی میں 10سے 12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ملک میں بجلی کابحران برقرار،شدید گرمی میں 10سے 12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ،شارٹ فال 6ہزار232میگا واٹ ہوگیا،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار20ہزار میگاواٹ جبکہ طلب27ہزار میگا واٹ ہے،بعض علاقوں میں فنی خرابیوں کے باعث مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شدید گرمی، 6000حجاج کرام متاثر ہو ئے،رپورٹ

مکہ مکرمہ (  اے بی این نیوز  )حج کے عظیم عبادت کے بڑے مناسک مکمل ہوچکے ہیں۔ حجاج کرام نے وقوف منیٰ، وقوف عرفہ، وقوف مزدلفہ اور رمی جمار سے مناسک ادا کیے اور اس دوران شدید گرمی کا موسم رہا۔سعودی عرب مزید پڑھیں

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شدید گرمی کا نیا ریکارڈقائم

بیجنگ(نیوڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جون کے مہینے میں سب سے زیادہ درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارےنے بتایاکہ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق 22 جون کو بیجنگ میں دوپہر کو درجہ حرارت 40.7 ڈگری سینٹی مزید پڑھیں

کھانا کیوں مانگا؟سوتیلی ماں نے 2 بچیوں کو شدید گرمی میں چھت پر باندھ دیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملیر میں سفاک سوتیلی ماں نے کھانا مانگنے کی پاداش میں دو بچیوں کو شدید گرمی میں چھت پر باندھ دیا۔کراچی کے علاقے ملیر میں مبینہ طور سوتیلی ماں کا دو بچیوں پر بہیمانہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، مزید پڑھیں

شدید گرمی سے نبرآزما بنگلہ دیش میں نماز استسقاء کی ادائیگی

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پیر کو سینکڑوں مسلمانوں نے نمازِ استسقاء (بارش کی دعا) کے لیے ایک کھلے میدان میں جمع ہوئے، جب کہ 20 ملین آبادی والے اس شہر میں تقریباً 60 برسوں میں گرم ترین مزید پڑھیں