Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ ،6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ، جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی عبدالحکیم شہید ہوگئے، دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ پاک مزید پڑھیں

چترال، سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 شرپسند ہلاک،6زخمی

چترال(  اے بی این نیوز   )چترال ضلع کے علاقے ارسون میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائر ایکسچینج ہوا۔ سیکورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے مقام پر قبضہ کر لیا اور فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے جانوں کی قربانی دیکر بڑی تباہی کا راستہ روک دیا،وزیر داخلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے جانوں کی قربانی دیکر بڑی تباہی کا راستہ روک دیا،سیکورٹی فورسز کے 3 جوانوں کی شہادت ایک بڑا سانحہ ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ دہشت گردوں کے خاتمہ تک جاری مزید پڑھیں

ٹانک اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ٹانک اور شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، جس میں دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 6 مزید پڑھیں

تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑ دی

کرا چی (اے بی این نیوز)تحریک انصاف کراچی کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اکرم چیمہ نے کہا ‘میں کل مزید پڑھیں

تیراہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن، ایک دہشت گرد کو جہنم واصل

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) سیکیورٹی فورسز نے خیبر ڈسٹرکٹ کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ اور فائرنگ، لانس نائیک محمد صابر شہید

جنوبی وزیرستان( اے بی این نیوز    ) ضلع لدھا کے علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سیکورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا۔ تاہم شدید فائرنگ کے مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا د یئے،وزیر داخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملے کی شدید مذمت پولیو ٹیم کو بحفاظت نکال لینے پر سیکورٹی جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز سمیت پوری قوم دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پر عزم ہیں،بلاول

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بازاروں، اسکولوں اور اسپتالوں سمیت شہری آبادیوں کو نشانہ بنانا بربریت ہے۔ دہشت گردوں کا مزید پڑھیں