Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روز ، الیکشن کمیشن نے ٹائم رات نو بجے تک بڑھادیا، الیکشن کمیشن کل انتخابی نشانات الاٹ اورامیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرے گا، سیاسی جماعتیں اور آزاد مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں مہنگائی، کرپشن ، بیروزگاری کا موجب، فرعونوں کا احتساب 8 فروری کو ہوگا، سراج الحق

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گوجرانوالہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا میں سب سے زیادہ کرپشن پاکستان میں ہے۔ 76 سالوں سے جو سیاسی فرعون بنے بیٹھے ہیں ان کا احتساب 8 فروری کو مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کاواحدملک ہے جہاں سیاسی جماعتیں اوپرسے مسلط کی جاتی ہیں،لشکرئی رئیسانی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بھائی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ہم نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ تاحال نہیں کیا ہے۔ہر چند سال بعد ایک مائنس بلوچستان پولیٹکس پروجیکٹ لایا جاتا ہے۔ اس بار مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی عمل میں حصہ لینا چاہیے، فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسی جماعت کے الیکشن لڑنے پر پابندی کے سخت خلاف ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تخفیف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی،الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی کل تعداد 168 ہے الیکشن کمیشن نے جاری کردہ فہرست میں درستگی کر لی پہلی جاری کردہ فہرست مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتیں قرآن مجید کی حرمت کیلئے اکٹھی ہو جائیں،طاہر اشرفی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں قرآن مجید کی حرمت کیلئے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہو جائیں، ملک بھر کے مشائخ و علما مزید پڑھیں

سویڈن واقعہ ناقابل برداشت، آئندہ ایسی حرکت پرکوئی ہم سے گلا نہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی،ہمیں دنیا کے ہر کو نے میں جاکر اس کی مذمت کرنا ہو گی،سوال یہ پیدا ہو تا ہے مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں عام کارکنوں کوالیکشن لڑنے کیلئے پارٹی ٹکٹ دیں ، جے سالک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی اقلیتی اتحاد (ڈبلیو ایم اے) کے کنوینر اور آبادی کی بہبود کے سابق وفاقی وزیر جے سالک نے پارلیمنٹ سے ایک خصوصی قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے جس میں تمام سیاسی جماعتوں سے کہا گیا ہے مزید پڑھیں