اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی،الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی کل تعداد 168 ہے الیکشن کمیشن نے جاری کردہ فہرست میں درستگی کر لی پہلی جاری کردہ فہرست میں پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں تھا،چیرمین پی ٹی آئی کا نام لیبر قومی موومنٹ پاکستان کے نام سے موجود تھا

متعلقہ خبریں