Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

انتخابات مؤخر کرانے کی ایک اور درخواست مسترد ،الیکشن ہر حال میں ہونگے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں انتخابات مؤخر کرانے کی ایک اور درخواست مسترد ، درخواست میں انتخابی حلقہ بندی پر اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیرکے دروازے بند کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں تاخیر کرنے کے تمام دروازے بند کردیئے، انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں اٹھایا جاسکتا،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

عا م انتخا با ت کی تیا ریا ں، الیکشن کمیشن متحر ک

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عا م انتخا با ت کی تیا ریا ں، الیکشن کمیشن متحر ک، ملک میں معطل ہونیوالا انتخابی عملے کی تربیت کا عمل دوبارہ شروع،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ ،الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے بیک جنبش قلم الیکشن عمل ثبوتاژ کر دیا، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کرکے وضاحت مانگتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ آپ کیخلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام چیف جسٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی جمہوریت کیخلاف سازش ناکام بنا دی، شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے راہنما شہباز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت اور آئین کی حفاظت کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، سپریم کورٹ نے پی ٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ کا آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے لاہورہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا،سپریم کورٹ نے لاہورہائیکورٹ کومزیدکارروائی سے روک دیاالیکشن کمیشن آج ہی الیکشن شیڈول جاری کرے،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ آج رات الیکشن کمیشن اپناشیڈول جاری کرے،ہم کسی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کانااہلی کی مدت سے متعلق تمام کیسز ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تاحیات نااہلی سے متعلق کیس جنوری 2024میں سماعت کیلئے مقرر،سپریم کورٹ کانااہلی کی مدت سے متعلق تمام کیسز ایک ساتھ سننے کا فیصلہ،الیکشن کمیشن،اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری ،آئینی اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائلز سے متعلق فیصلہ معطل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل معاملے پر وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی اپیل میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی کے معاملے پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس

اسلام آباد(بشارت راجہ)سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے معاملہ پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی ایڈوکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردیے، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس مزید پڑھیں