Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ججز اور وکلاء نے شرکت کی۔