اہم خبریں

عا م انتخا با ت کی تیا ریا ں، الیکشن کمیشن متحر ک

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عا م انتخا با ت کی تیا ریا ں، الیکشن کمیشن متحر ک، ملک میں معطل ہونیوالا انتخابی عملے کی تربیت کا عمل دوبارہ شروع،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ ،الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کی تھی،الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز کوآج اور کل ٹریننگ کرائی جائے گی، بلوچستان میں بھی ریٹرننگ آفیسران کی تربیت کا آغاز ،ٹرینگ سیشن کوئٹہ،لورالائی،سبی اور خضدار میں منعقد کئے جارہے ہیں،الیکشن کمیشن بلوچستان کے مطا بق مجموعی طورپر قومی وصوبائی حلقوں کے لئے 67آراوز ٹریننگ میں حصہ لے رہےہیں،پی ٹی آئی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ کاعمل روک دیاتھا۔

متعلقہ خبریں