Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سلامتی کونسل ؛ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور

نیویارک(نیوزڈیسک) سلامتی کونسل میں اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کیخلاف قرارداد منظور، قرارداد میں غزہ میں  فوری جنگ بندی کا مطالبہ۔سلامتی کونسل کا اجلاس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی قرارداد پر رائے شماری کیلئے ہوا جس میں قرارداد کو منظور مزید پڑھیں

غزہ کی صورتحال ،سلامتی کونسل کااجلاس طلب

نیویارک( اے بی این نیوز       )غزہ کی صورتحال پرسلامتی کونسل کااجلاس طلب کر لیا گیا،اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کیلئےووٹنگ ہوگی، مزید پڑھیں :سلامتی کونسل کے سفیروں کارفح سرحد کا دورہ یہ اجلاس یواین سیکیورٹی کونسل اجلاس الجزائرکی درخواست پرطلب کیاگیا مزید پڑھیں

روسی طیارہ حادثہ ،سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

نیویارک (نیوزڈیسک ) روس نے طیارہ حادثے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی مزید پڑھیں

حوثی بحری جہازوں پر حملے بند کریں،سلامتی کونسل میں قرادادمنظور

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمنی حوثیوں سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کے 15 مستقل اراکین ممالک میں سے 11 نے قرارداد کے حق مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کے سفیروں کارفح سرحد کا دورہ

نیویارک(نیوزڈیسک)سلامتی کونسل کے متعدد سفیر آج رفح سرحد کا دورہ کریں گے،امریکا اس دورے پر کوئی نمائندہ نہیں بھیج رہا،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی سفیروں کے رفح سرحد کے دورے کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

غزہ جنگ ،پاکستان کا سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر پاکستان نے سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ غزہ کے لوگوں پر مشترکہ سزا کا مسلط کیا جانا ناقابل قبول ہے۔فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم وسیع تر خطرناک تنازعے مزید پڑھیں

غزہ کی صورتحال بدستور کشیدہ، سلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات کو طلب

برسلز(نیوزڈیسک) غزہ کی تشویشناک صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاسجمعرات کو طلب کر لیا ۔ سلامتی کونسل اجلاس میں غزہ کی کشیدہ صورتحال پر بحث کی جائے گی ۔صدرسلامتی کونسل نے رکن ممالک کو خط لکھ دیا۔تاحال سلامتی کونسل میں مزید پڑھیں

غزہ میں جنگی بندی کیلئےسلامتی کونسل میں پیش روسی قرارداد مسترد

نیویارک(نیوزڈیسک)اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے روس کی طرف سے سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کی گئی ، روسی قرارداد کے حق میں 5 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔امریکا، برطانیہ، فرانس اور جاپان نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیا مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں جھڑپیں، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بے نتیجہ ختم

برسلز(نیوزڈیسک)مشرق وسطیٰ کے کشیدہ حالات، تیسرے روز بھی غزہ میں جھڑپیں جاری ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی نتیجہ ختم ہوگیا۔حماس کے اسرائیل پر حملے میں 70 سے زائد فوجیوں سمیت 700 کے قریب یہودی آبادکار ہلاک ہوچکے مزید پڑھیں

غزہ میں کشیدگی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا

برسلز(نیوزڈیسک) اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل نے رواں ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالی ہے، برازیل کی وزارت خارجہ نے مزید پڑھیں