جی20- کااجلاس ناکام

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے G-20 کااجلاس ہرلحاظ سے ناکام ہوچکاہے‘ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اس اجلاس کے ذریعے دنیاکو یہ تاثر دیناچاہتاتھا کہ بھارت کے زیرتسلط کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہے۔ عوام خوشحال ہیں۔ تجارت اور مزید پڑھیں