لندن (نیوزڈیسک)برطانوی حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ، سابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نئے وزیر خارجہ جبکہ جیمز کلیوری سویلا بریورمین کی جگہ وزیر داخلہ تعینات کردیا گیا۔برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے اپنے بیان میں کہا کہ امید ہے میرا تجربہ، وزیر اعظم مزید پڑھیں